کولکاتا: مغربی بنگال میں مالی بدعنوانی کی جانچ میں مصروف انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے آن لائن گیمینگ ایپس کے معاملے میں عامر خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر گارڈن میں ریچ میں واقع عامر کے مکان میں چھاپہ مار کر کروڑوں روپے نقد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ Online Gaming Fraud
Businessman Amir Khan مغربی بنگال کے تاجر عامر خان گرفتار - آن لائن گیمینگ ایپس کے ذریعہ جعلسازی
آن لائن گیمینگ ایپس کے ذریعہ مبینہ جعلسازی کرنے کے معاملے میں مغربی بنگال کے تاجر عامر خان کو پولیس نے غازی آباد سے گرفتار کیا ہے۔ Businessman Amir Khan Arrested
مغربی بنگال کے تاجر عامر خان گرفتار
کولکاتا: مغربی بنگال میں مالی بدعنوانی کی جانچ میں مصروف انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے آن لائن گیمینگ ایپس کے معاملے میں عامر خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر گارڈن میں ریچ میں واقع عامر کے مکان میں چھاپہ مار کر کروڑوں روپے نقد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ Online Gaming Fraud
Last Updated : Sep 24, 2022, 12:35 PM IST