ETV Bharat / state

مالدہ عصمت دری معاملہ اب تک حل نہیں ہوسکا

مالدہ میں خاتون کی عصمت دری کے گناہوں گاروں اب بھی پولس کی گرفت سے باہر ہیں۔پولس نے سوشل میڈیا کے ذریعہ عوام کی مدد سے حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مالدہ عصمت دری معاملہ اب تک حل نہیں ہوسکا
مالدہ عصمت دری معاملہ اب تک حل نہیں ہوسکا
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 6:50 PM IST

خیال رہے دو دن قبل مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے انگلش بازارا علاقے تیپازانی گاؤں میں ایک خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی تھی۔

پولس کو شبہ ہے کہ خاتون کے ساتھ ریپ کرنے کے بعد جلادیا گیا ہے۔مگر اب تک پولس نے گناہ گاروں کی شناخت نہیں کی ہے۔

مالدہ عصمت دری معاملہ اب تک حل نہیں ہوسکا

اس واقعہ کے بعد پورے علاقے میں غم وغصہ کا ماحول ہے۔کل رات اس علاقے میں کئی تنظیموں نے احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔

اس معاملے کو حل کرنے کیلئے پولس کی اسپیشل ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔جسم کا50فیصد حصہ جل چکا ہے۔پولس نے نمونہ جمع کرلیا ہے۔

کل مالدہ ضلع کے ایس پی آلوک راجوریا نے موقع واردات کا دورہ کیا تھا۔تاہم پولس کو اب تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔

ان حالات میں پولس نے کیس کو حل کرنے کیلئے مقامی پولس نے سوشل میڈیا کے ذریعہ مقامی لوگوں کی مدد حاصل کی ہے۔

دوسری طرف ہگلی ضلع سے بھارتیہ جنتاپارٹی کی رکن پارلیمان لاکیٹ چٹرجی نے مالدہ ضلع کے دھان تلہ علاقے کادورہ کیا اور حالات کاجائزہ لیا۔

رکن پارلیمان لاکیٹ چٹرجی نے کہاکہ مالدہ میں بھی حیدرآباد جیساواقعہ رونماہوا ۔ لیکن ریاستی حکومت پورے معاملے پرپردہ ڈالنے کی کوشش کی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ریاستی حکومت بنگال کے عوام کو سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام ہے۔ اس سے لوگوں میں دہشت کا ماحول ہے۔

لاکیٹ چٹرجی نے مزیدکہاکہ حیرت کی بات ہے کہ ایک خاتون کی عصمت دری کے بعد قتل کردیاجاتاہے۔سنگین واقعہ کے بعد بھی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی جانب سے کوئی ردعمل نہیں ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز مالدہ ضلع کے دھن تالہ علاقے میں ایک خاتون کی جھلسی ہوئی لاش بر آمد کی گئی تھی۔ پولیس نے اس کیس میں ابھی تک واضح طور پر کچھ کہا نہیں ہے۔

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے مالدہ واقعہ کے ریاستی پولیس کواس کیس میں سختی سے کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔ مجرموں کو جلد سے جلد گرفتار کرنے کی ہدایت دی ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.