ETV Bharat / state

کوروناوائرس:بنگلہ دیشی شیہریوں کا پریڈ گراؤنڈ میں داخلے پرپابندی - کوروناوائرس کے سبب پریڈ دکھنے پر پابندی

بی ایس ایف (شمالی بنگال فرینٹیر ) نے بنگلہ دیش گارڈ بنگلہ دیش کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ آئندہ پریڈ ڈے کے موقع پر بنگلہ دیشی شیہریوں کا پریڈ گراؤنڈ میں داخلے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔

کوروناوائرس کے سبب پریڈ دکھنے پر پابندی
کوروناوائرس کے سبب پریڈ دکھنے پر پابندی
author img

By

Published : Mar 7, 2020, 8:49 PM IST

مغربی بنگال کے پھول باڑی میں واقع بارڈر سیکیورٹی فورسز(شمالی بنگال فرینٹیر ) کی جانب سے پریس ریلیز کے مطابق کوروناوائرس کے مدنظر بنگلہ دیش گارڈ کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ آئندہ پریڈ ڈے کے موقع پر بنگلہ دیشی شہریوں کا پریڈ گراؤنڈ میں داخلے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔

کوروناوائرس کے سبب پریڈ دکھنے پر پابندی
کوروناوائرس کے سبب پریڈ دکھنے پر پابندی

انہوں نے کہاکہ احتیاط برتنے کے لئے پریڈ گراؤنڈ میں بنگلہ دیشی شہریوں کی شرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بھارتی شہریوں کو پریڈ گراؤنڈ میں داخل ہو نے پر پابندی عائد ہو گی۔

بی ایس ایف ذرائع کے مطابق احتیاطاً یہ قدم اٹھا یاگیا ہے۔ ہم نے بنگلہ دیش گارڈ بنگلہ دیش کو اپنے اس قدم سے آگاہ کردیا ہے۔ انہوں نے بھی اس کی حمایت کی ہے۔

انہوں نے کہاکہ چیک پوسٹ پر ہونےوالے پریڈ میں عام لوگوں کی شرکت پر پابندی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ انہیں اب کبھی بھی پریڈ سے لطف اندوز ہونے کا موقع نہیں ملے گا۔ مستقبل میں حالات بہترہوں گے تو دونوں ملکوں کے عام شہریوں پر سے پابندی ہٹا لی جائے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کوروناوائرس سے نمٹنے کے لئے اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی تھی۔ میٹنگ کے دوران کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچنے کیلئے ریاست کے لوگوں سے خود کی حفاظت کا خیال رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ احتیاطی تدابیر بھی وائرس کے خطرات سے بچنے میں مددگاہوسکتی ہے۔

وزیراعلیٰ نے مزید کہاتھاکہ کورونا وائرس آفات جیسی ہے۔ اس سے کیسے نجات پایاجائے حکومت اس مسئلے پر متفکر ہے ۔ انہوں نے کہاکہ یہ زیادہ سے زیادہ نہ پھیلے اس پر کام ہورہا ہے۔

انہوں نے ریاستی باشندوں سے خود کی حفاظت کا پورا خیال رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ ریاست کے لوگ سبھی طرح کی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.