ETV Bharat / state

لوکل ٹرین کے انجن سے دھواں نکلنے پرافراتفری - ساؤتھ سیکشن

سیالدہ جنوبی سیکشن کے سونار پور ریلوے اسٹیشن پر لوکل ٹرین کے انجن سے دھواں نکلنے کا واقعہ رونما ہونے سے مسافروں میں افراتفری مچ گئی ۔

لوکل ٹرین کے انجن سے دھواں نکلنے پرافراتفری

author img

By

Published : Feb 13, 2020, 5:35 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:42 AM IST

مغربی بنگال کے سیالدہ ریلوے اسٹیشن کے ساؤتھ سیکشن میں لوکل ٹرین کے انجن سے دھواں نکلنے کے بعد افرا تفری مچ گئی۔

اطلاعات کے مطابق 8بجکر 20منٹ پرسیالدہ سے سونار پور کیلئے لوکل ٹرین روانہ ہوئی تو ا س کے انجن سے دھواں نکلنے لگا۔اس کی وجہ سے افرا تفری مچ گئی۔

لوکل ٹرین کے انجن سے دھواں نکلنے پرافراتفری
لوکل ٹرین کے انجن سے دھواں نکلنے پرافراتفری

پارک سرکس اسٹیشن پر ٹرین پہنچتے ہی لوگ ٹرین سے کود کر جانے بچانے کی کوشش۔تاہم اس کی وجہ سے کوئی بھی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔صبح کے وقت ٹرین کافی بھیڑ ہوتی ہے۔

کچھ ہی دیر میں ٹرین کو فوراً خالی کرائی گئی اور اس کی جانکاری ریلوے کے اعلیٰ حکام کو دی گئی۔

تقریباً 22منٹ تک ٹرین یونہی پارک سرکس اسٹیشن میں رکی رہی اور اس کے بعد خالی ٹرین کو بالی گنج اسٹیشن لے جایا گیا، جہاں پر اسے 4نمبر پلیٹ فارم پر لے جاکر ٹرین کی جانچ کی گئی۔

ریلوے حکام اس بات کی پڑتال کررہے ہیں کہ آخر انجن سے کیوں کہ دھواں نکلی۔

انہوں نے کہاکہ انجن میں خرابی کی وجہ سے دھواں نکلا تھا۔ لیکن انجئیروں کی مددسے اس پر جلد قابو پا یا گیا ۔ اس میں گھبرانے کی جیسی کوئی بات نہیں ہے ۔

ریلوے حکام کے مطابق چند گھنٹوں کے لئے ٹرین سروس میں رخنہ پڑی لیکن اس کے بعد ٹرینوں کی آمد ورفت معمول پر لوٹ آ ئی ۔

تاہم اس واقعہ سے کوئی ناخوشگوار واقعہ نہیں ہوا البتہ سیالدہ سے ساؤتھ سیکشن کی ٹرینوں کی آمد ورفت میں خلل ضروری ہوا۔

مسافروں کاکہنا ہے کہ لوکل ٹرین کے انجن سے اچانک دھواں نکلتے ہوئے دکھا گیا ۔ لوگوں کو کچھ سمجھ میں آتا کہ ریلوے حکام میں افراتفری مچ گئی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.