ETV Bharat / state

مغربی بنگال: دسویں امتحان کے نتائج کا اعلان - دسویں جماعت کے نتائج

مغربی بنگال میں ریاستی حکومت نے بنگال بورڈ کے دسویں امتحان کے نتائج کا اعلان کل اور بارہویں کا 17جولائی کو کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مغربی بنگال میں ریاستی حکومت نے بنگال بورڈ کے دسویں امتحان کے نتائج کا اعلان کل اور بارہویں کا 17جولائی کو کرنے کا اعلان کیا ہے

author img

By

Published : Jul 14, 2020, 5:22 PM IST

ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے آج اعلان کیا ہے کہ دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کل یعنی 15جولائی کو کیا جائے گا، جبکہ بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان 17جولائی کو کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ یہ نتائج بورڈ کے ویب سائٹ wbresults.nic.in پر دیکھا جائے گا۔

بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طلبہ و طالبات پہلے wbbse.org یا پھرwbresults.nic.in ویٹ سائٹ کو کھلیں اس کے بعد مغربی بنگال مادھیہ مک رزلٹ سنہ 2020 کو سلیکٹ کریں، جس کے بعد ایک نیا صفحہ کھلے گا۔

اس کے بعد مادھیہ مک رول نمبر درج کرکے سبمٹ کریں اس کے بعد ریزلٹ سامنے آجائے گا، اور پرنٹ کو کلکٹ کرکے محفوظ کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.