ETV Bharat / state

ریاستی بی جے پی کے صدرکا ممتا حکومت پرالزام - مغربی بنگال ریاستی بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش

ریاستی صدردلیپ گھوش نے کولکاتامیونسپل کارپوریشن کے گھراومہم کے دوران بھارتیہ جنتاپارٹی کے کارکنان کے پرُتشددمظاہرے کادفاع کرتے ہوئے ریاستی حکومت پر ناکامی کا الزام لگایا ہے۔

ریاستی بی جے پی کے صدرکاممتاحکومت پر الزام
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 6:06 PM IST

بی جے پی کے یوتھ مورچہ کی جانب سے ڈینگو کے بڑھتے واقعات کو لیکر آج بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش کی قیادت میں کولکاتا کارپوریشن کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ پولس نے روکنے کی کوشش کی تو بی جے پی کارکنوں اور پولس کے درمیان تصادم شروع ہوگیا جس پر دلیپ گھوش کا کہنا ہے حکومت میں اعتماد کی کمی ہے اسی لئے ہر احتجاج کو پانی کے بوچھاروں سے دبانا چاہتی ہے ۔

مغربی بنگال ریاستی بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے اس سلسلے میں کہا کہ بی جے پی تمام مسائل کو لیکر لگاتار سڑکوں پر اتر رہی ہے. اس سے پہلے سی پی آئی ایم نے بھی ریلی کی تھی۔

ہمارا یہی کام ہے کے لوگوں کے مسائل کو لیکر حکومت سے سوال پوچھے لیکن ریاستی پولس کی طاقت کم ہوگئی ہے ۔

ان کے پاس چیزوں کو سمجھنے کی صلاحیت میں کمی آ گئی ہے اسی لئے ہر احتجاج کو پانی کے بوچھاروں اور لاٹھی کے زور پر دبانا چاہتی ہے۔

اس طرح کے احتجاج عام لوگ بھی کرتے ہیں لگتا ہے۔ حکومت میں خود اعتمادی کی کمی ہے جو ذرا ذرا سی بات سے گھبرا جارہی ہے۔

لیکن اگر حکومت اسی طرح سے ہمیں دبانے کی کوشش کرتی رہی تو ہم مزید بڑے پیمانے پر تحریک چلائیں گے۔

ہمارے کارکن حکومت کی ناکامیوں پر آواز اٹھائیں گے ہم جنگی پیمانے پر حکومت کے اس پالیسی اور ناکامیوں کے خلاف تحریک چلائیں گے ۔

Intro:بی جے پی کے یوتھ مورچہ کی جانب سے ڈینگو کے بڑھتے واقعات کو لیکر آج بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش کی قیادت میں کولکاتا کارپوریشن کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کیا تھا جس کو پولس نے روکنے کی کوشش کی تو بی جے پی کارکنوں اور پولس کے درمیان تصادم شروع ہوگیا جس پر دلیپ گھوش کا کہنا ہے حکومت میں اعتماد کی کمی ہے اسی لئے ہر احتجاج کو پانی کے بوچھاروں سے دبانا چاہتی ہے ۔

Body:مغربی بنگال ریاستی بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے اس سلسلے میں کہا کہ بی جے پی تمام مسائل کو لیکر لگاتار سڑکوں پر اتر رہی ہے اس سے پہلے سی پی آئی ایم نے بھی ریلی کی تھی اور ہمارا یہی کام ہے کے لوگوں کے مسائل کو لیکر حکومت سے سوال پوچھے لیکن ریاستی پولس کی طاقت کم ہوگئی ہے ان کے پاس چیزوں کو سمجھنے کی صلاحیت میں کمی آ گئی ہے اسی لئے ہر احتجاج کو پانی کے بوچھاروں اور لاٹھی کے زور پر دبانا چاہتی ہے اس طرح کے احتجاج عام لوگ بھی کرتے ہیں لگتا ہے حکومت میں خود اعتمادی کی کمی ہے جو ذرا ذرا سی بات سے گھبرا جارہی ہے لیکن اگر حکومت اسی طرح سے ہمیں دبانے کی کوشش کرتی رہی تو ہم مزید بڑے پیمانے پر تحریک چلائیں گے ہمارے کارکن حکومت کی ناکامیوں پر آواز اٹھائیں گے ہم جنگی پیمانے پر حکومت کے اس پالیسی اور ناکامیوں کے خلاف تحریک چلائیں گے ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.