ETV Bharat / state

رکن پارلیمان لاکٹ چٹرجی ایک ماہ کی تنخواہ دیں گی

ہگلی سے بی جے پی کی رکن پارلیمان لاکٹ چٹرجی نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں اپنی ایک مہینے کی تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 11:14 PM IST

رکن پارلیمان لاکٹ چٹرجی ایک مہینے کی تنخواہ دیں گی

بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کی مغربی بنگال کی رکن پارلیمان لاکٹ چٹرجی نے کرونا وائرس (کووڈ۔19 ) وبا کے لئے راحت کاموں کے لئے اپنی ایک مہینے کی تنخواہ وزیراعظم راحت فنڈ میں عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس بات کا اعلان کرتے ہوئے محترمہ چٹرجی نے کہا کہ اس وبا سے لڑنے کے لئے انہوں نے اپنی ایک مہینے کی تنخواہ وزیراعظم راحت فنڈ میں عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے لوگوں سے بھی اپیل کی کہ وہ بھی اس کے لئے آگے آئیں اور اپنے 10 دوستوں کو بھی راحت فنڈ میں عطیہ دینے کے لئے تحریک دیں۔
واضح رہے کہ ریاست محکمہ صحت کے مطابق مغربی بنگال کے مختلف حصوں میں کل 25096 لوگوں کو کورنٹائن میں رکھا گیا ہے۔73افراد مختلف اسپتالوں کے آئسو لیشن وارڈ میں داخل ہیں۔یہ وہ لوگ ہیں جن کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا شبہ ہے۔

ن میں 53افراد کے خون کے نمونے کی جانچ کی رپورٹ کا انتظار ہے۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 27 افراد کی رپورٹ آئی تھی جس میں سے 26 لوگوں میں کورونا وائرس منفی پایاگیا ہے۔

ریاست میں اب تک 15 مریضوں کی کوروناوائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ ایک شخص کی موت ہو ئی ہے۔

گزشتہ روز انگلینڈ سے آنے والی ایک فیملی کے پانچ افراد کے کوروناوائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جس میں ایک نوماہ کانچہ بھی شامل ہے۔

بنگال میں اب تک کورونا وائرس سے متاثر ایک مریض کی ہوگئی ہے۔گزشتہ دنوں ایک پرائیوٹ نرسنگ ہوم میں 66سالہ ایک شخص کو داخل کرایا گیا ہے جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

جب کہ بنگال میں پہلے تین متاثر بیرون ممالک سے لوٹنے والے ہیں۔اورتین افراد لندن سے لونٹنے والے شخص سے رابطے میں آیا تھا۔

ممتا بنرجی نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 200کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔جس سے وینٹی لیٹر، ماسک اور دیگر طبی سامانوں کی خریداری کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.