ETV Bharat / state

کانگریس اور بی جے پی کارکنان کے درمیان جھڑپ

author img

By

Published : Dec 12, 2019, 11:51 PM IST

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں شہریت ترمیمی بل پاس کے بعد بھارتیہ جنتاپارٹی کے کارکنان جشن منانے کے دوران کانگریس کے حامیوں سے الجھ گیے۔

کانگریس اور بی جے پی کے درمیان جھڑپ
کانگریس اور بی جے پی کے درمیان جھڑپ

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں احتجاج کے دوران کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ اور ایک دوسرے کو گالی گلوج بھی ہوئی۔بی جے پی، شہری ترمیمی بل ایکٹ کے پاس ہونے پربی جے پی کارکنان جشن منارہے تھے۔

پولس کے ذرائع کے مطابق ریاستی کانگریس کے کارکنان ڈینگو پر قابو نہیں پانے کی وجہ سے کولکاتا کارپوریشن کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔

کانگریس اور بی جے پی کے درمیان جھڑپ
کانگریس اور بی جے پی کے درمیان جھڑپ

جب کہ بی جے پی کارکنان شہریت ترمیمی بل کے پاس ہونے پر جشن منارہے تھے۔جب دونوں پارٹیوں کے کارکنان ایکسپلنڈ کے پاس پہنچے تو ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کرنے لگے۔

موقع پر بڑی تعداد میں پولس اہلکار کے موجود رہنے کی وجہ سے حالات کنٹرول میں رہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.