ETV Bharat / state

امیت مترا کی مرکز کی معاشی پالیسی پر نکتہ چینی

author img

By

Published : Jan 15, 2020, 7:36 PM IST

ریاستی وزیر مالیت امیت مترا کہا کہ مرکزی حکومت پورے ملک میں معاشی ڈھانچہ کو کمزور کر دیا ہے جس کا اثر صاف طور پر دیکھا جا سکتا ہے

تیزاب حملے میں تین خاتون زخمی
تیزاب حملے میں تین خاتون زخمی

مغربی بنگال کے ریاستی بجٹ کے سلسلے میں ہوئے ایک میٹنگ میں ریاستی وزیر مالیت امیت مترا کہا کہ مرکزی حکومت پورے ملک میں معاشی ڈھانچہ کو کمزور کر دیا ہے جس کا اثر صاف طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ روز نبنو میں امیت مترا نے کہا کہ مالی اداروں کی جانب سے معاشی پالیسی اور موجودہ معیشت کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

نبنو میں ریاستی وزیر مالیت نے کہا کہ مرکزی حکومت نے پورے ملک میں معیشت کو بگاڑ دیا ہے. بجٹ سے قبل ہونے والے ایک مذاکرے میں مالی اداروں نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

تیزاب حملے میں تین خاتون زخمی

نبنو میں آج امیت مترا نے کہا کہ مالی اداروں کی جانب سے معیشت کی موجودہ صورت حال اور مرکزی حکومت کی معاشی پالیسی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔منگل کے روز نبنو میں ریاستی حکومت اور مالی اداروں کے ساتھ بجٹ سے قبل ایک میٹنگ ہوئی جس میں معیشت کی موجودہ صورت حال پر بحث کی گئی۔

مالی اداروں کی جانب سے آئندہ دنوں میں کن مسائل پر ریاستی حکومت کو توجہ دینے کی ضرورت ہے ریاستی حکومت کو آگاہ کیا اس کے ساتھ ہی مالی اداروں کی جانب سے ریاست میں سرمایہ کاری کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی گئی۔

تیزاب حملے میں تین خاتون زخمی
تیزاب حملے میں تین خاتون زخمی

اس کے علاوہ اس میٹنگ میں منظم سیکٹر میں کام کرنے والے مزدوروں کے آمدنی میں اضافہ اور سن کی سماجی تحفظ پر بھی توجہ دی جائے گی امیت مترا نے کہا کہ آئندہ بجٹ میں ان مسائل پر توجہ دی جائے گی۔

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ جی ایس ٹی کی وجہ سے ہماری ریاست مشکلات کا سامنا ہے پورے ملکی کی یہی حالت ہے 2025-16 کے قوانین کے مطابق جی ایس ٹی کے ذریعے ٹیکس میں 14فیصد کم ہو گا تو اس کی معاوضہ حکومت کو دینا پڑے گا لیکن مرکزی حکومت وہ روپئے ہمیں نہیں دے رہی ہے ہمیں اس روپئے کی فی الحال بہت ضرورت ہے ۔

Intro:مغربی بنگال کے ریاستی بجٹ کے سلسلے میں ہوئے ایک میٹنگ میں ریاستی وزیر مالیت امیت مترا کہا کہ مرکزی حکومت پورے ملک میں معاشی ڈھانچہ کو کمزور کر دیا ہے جس کا اثر صاف طور پر دیکھا جا سکتا ہے منگل کے روز نبنو میں امیت مترا نے کہا کہ مالی اداروں کی جانب سے معاشی پالیسی اور موجودہ معیشت کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Body:منگل کے روز نبنو میں ریاستی وزیر مالیت نے کہا کہ مرکزی حکومت نے پورے ملک میں معیشت کو بگاڑ دیا ہے بجٹ سے قبل ہونے والے ایک مذاکرے میں مالی اداروں نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے نبنو میں آج امیت مترا نے کہا کہ مالی اداروں کی جانب سے معیشت کی موجودہ صورت حال اور مرکزی حکومت کی معاشی پالیسی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔منگل کے روز نبنو میں ریاستی حکومت اور مالی اداروں کے ساتھ بجٹ سے قبل ایک میٹنگ ہوئی جس میں معیشت کی موجودہ صورت حال پر بحث کی گئی مالی اداروں کی جانب سے آئندہ دنوں میں کن مسائل پر ریاستی حکومت کو توجہ دینے کی ضرورت ہے ریاستی حکومت کو آگاہ کیا اس کے ساتھ ہی مالی اداروں کی جانب سے ریاست میں سرمایہ کاری کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی گئی۔اس کے علاوہ اس میٹنگ میں منظم سیکٹر میں کام کرنے والے مزدوروں کے آمدنی میں اضافہ اور سن کی سماجی تحفظ پر بھی توجہ دی جائے گی امیت مترا نے کہا کہ آئندہ بجٹ میں ان مسائل پر توجہ دی جائے گی۔اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ جی ایس ٹی کی وجہ سے ہماری ریاست مشکلات کا سامنا ہے پورے ملکی کی یہی حالت ہے 2025-16 کے قوانین کے مطابق جی ایس ٹی کے ذریعے ٹیکس میں 14فیصد کم ہو گا تو اس کی معاوضہ حکومت کو دینا پڑے گا لیکن مرکزی حکومت وہ روپئے ہمیں نہیں دے رہی ہے ہمیں اس روپئے کی فی الحال بہت ضرورت ہے ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.