ETV Bharat / state

بنگال میں کورونا کے 396 نئے معاملات - مغربی بنگال

ریاست میں کورونا وائرس کے 396نئے معاملات سامنے آئے ہیں یہ اب تک کا سب سے زیادہ کیس ہے۔ جبکہ کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک دس افراد کی موت ہوئی ہے

بنگال میں کورونا کے 396 نئے معاملات
بنگال میں کورونا کے 396 نئے معاملات
author img

By

Published : Jun 2, 2020, 10:04 PM IST

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے 396نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔یہ اب تک کا سب سے زیادہ کیس ہے۔جب کہ کورونا وائرس کی وجہ سے 10افراد مزید موت ہوگئی ہے۔

ریاست میں کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد263ہوگئی ہے۔جب کہ 72افراد موت ایسے افراد کی ہوئی ہے جو کورونا لاحق ہونے سے قبل شدید بیمار تھے۔

بنگال میں کورونا کے 396 نئے معاملات
بنگال میں کورونا کے 396 نئے معاملات

بنگال میں اس وقت 3,423افراد زیر علاج ہیں،2410افراد صحت یاب ہوکر گھر لوٹ گئے ہیں۔بنگال میں صحت یاب ہونے کی شرح 40فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔بنگال میں اب تک 2,22,726افراد کی کورونا ٹسٹ ہوچکا ہے۔یومیہ 9ہزار سے زاید افراد کی جانچ ہورہی ہے۔دس لاکھ کی آبادی پر2475جانچ افراد کی جانچ ہورہی ہے۔

بنگال میں کورونا کے 396 نئے معاملات
بنگال میں کورونا کے 396 نئے معاملات

29مئی تک کوچ بہار میں کورونا کے مریضوں کی تعداد صفر تھی مگر اب وہاں 118کیس آچکے ہیں۔یہی صورت حا ل دیگر اضلاع کا ہے۔محکمہ صحت نے بتایا کہ غیر ورکروں کی واپسی کی وجہ سے اضلاع میں کیسوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.