ETV Bharat / state

سی آئی ایس ایف کے 37جوان کورونا وائرس کے شکار - جنوبی کولکاتا کے گارڈن ریچ شب بلڈرس اینڈ انجینئرنگ

گارڈن ریچ شب بلڈرس اینڈ انجینئرنگ میں تعینات 37سی آئی ایس ایف کے جوان کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔

سی آئی ایس ایف کے 37جوان کورونا وائرس کے شکار

author img

By

Published : May 14, 2020, 4:24 PM IST

مغربی بنگال کے جنوبی کولکاتا کے گارڈن ریچ شب بلڈرس اینڈ انجینئرنگ کے منی رتنا یونٹ میں تعینات 55سالہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر کورونا وائرس سے متاثر پائے گے تھے۔

سی آئی ایس ایف کے ذرائع کے مطابق گزشتہ 24گھٹے کے مطابق 38افراد کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔

سی آئی ایس ایف کے 37جوان کورونا وائرس کے شکار
سی آئی ایس ایف کے 37جوان کورونا وائرس کے شکار

گارڈن ریچ شب بلڈرس اینڈ انجینئرنگ وزارت دفاع کے تحت کا م کرنے والا ادارہ ہے۔

یہ ادارہ نہ صرف بحریہ کی ضروریات کو پوار کرتا ہے کہ کوسٹ گارڈ کیلئے درکا کشتیاں اور دیگر سازسامان تیار کرکے دیتی ہے۔

2016سے ہی گارڈن ریچ شب بلڈرس اینڈ انجینئرنگ میں 400مرکزی فورسیس تعینات ہے۔

اس سے قبل اس کی حفاظت کی ذمہ داری کولکاتا ٹاسک فورسیس کے پاس تھی مگر آئی ایس آئی کے مشتبہ ممبران کی گرفتاری اور دہشت گردانہ حملے کے خطرے کے پیش نظر یہاں سی آئی ایس ایف کو تیار کردیا گیا

سی آئی ایس ایف کے جوانوں کا کلکتہ اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ا ب تک سی آئی ایس ایف کے تین جوانوں کی موت ہوچکی ہے۔

ایک کا تعلق گارڈن ریچ شب بلڈرس اینڈ انجینئرنگ سے ہے جب کہ ایک انڈین میوزیم میں تعینات تھے جب ممبئی ائیر پورٹ پر تعینات ایک جوان کی موت ہوگئی ہے۔

مرکی فورسیس سی اے پی ایف، سی آر پی ایف، بی ایس ایف، سی آئی ایس ایف، آٹی بی پی اور اس ایس بی کے کل827جوان کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.