ETV Bharat / state

'این پی آر کی میٹنگ کا بائیکاٹ کرنےکا فیصلہ درست'

ریاستی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے آئندہ 17 جنوری کو مرکزی حکومت کی جانب سے بلائی گئی این پی آر سے متعلق میٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ بالکل درست قرار دیا ہے۔

author img

By

Published : Jan 16, 2020, 7:50 PM IST

'این پی آر کی میٹنگ کا بائیکاٹ کرنےکا فیصلہ درست'
'این پی آر کی میٹنگ کا بائیکاٹ کرنےکا فیصلہ درست'

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی بلائی گئی میٹنگ میں شرکت کا سوال ہی نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ نہ میں این پی آر کی میٹنگ میں جاؤں گی اور نہ ہی کسی کو نمائندہ بنا کردہلی نہیں بھیجوں گی۔

ممتابنرجی نے کہاکہ مغربی بنگال کی جانب سے این پی آر کی میٹنگ میں کوئی شرکت کرے یا نہ کرے گورنر جگدیپ دھنکر تو نمائندگی کریں گے ہی۔ اس کا مطلب کیا نکلا جا سکتا ہے۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ کاکہنا ہے کہ مغربی بنگال میں سی اے اے اور این آر سی تو دور این پی آر کو نافذ کرنے نہیں دیا جائے گا۔اس سے عوام کو نقصان ہوگا ۔

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال میں ماں ماٹی مانش کی حکومت کسی بھی قیمت پر عام لوگوں کو نقصان ہونے نہیں دے گی ۔اس کے لیے مجھے جان کیوں نہ دینی پڑے۔

ممتابنرجی نے اپوزیشن پارٹیاں کانگریس اور سی پی آ ئی ایم پر تنقید کر تے ہوئے کہاکہ لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ کانگریس اور سی پی آ ئی ایم نے لوگوں کوگمراہ کررہے ہیں کہ ریاست میں این پی آر نافذ ہو چکا ہے۔

انہوں نے کہاکہ یہ ایک افواہ ہے۔ اس سے لوگوں میں دہشت پائی جارہی ہے۔ میں یہ کہنا چاہوں گی کہ لوگوں کو گمراہ نہ کرے ۔ میں پہلے ہی کہہ چکی ہوں کہ مغربی بنگال میں سی اے اے ، این آرسی اور این پی آر کو کسی بھی قیمت پر نافذ ہونے نہیں دیا جائےگا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.