ETV Bharat / state

'ہم نئے ٹریفک قوانین نافذ نہیں کرسکتے'

author img

By

Published : Sep 11, 2019, 10:44 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:01 AM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے مرکزی حکومت کی جانب کی موٹر وہیکل کے نئے قوانین کے سلسلے میں کہا کہ میں نے فی الحال مغربی بنگال میں نئے قوانین کو نافذ نہیں کر سکتے۔

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی

ممتا بنرجی نے کہا کہ ہم نے سرکاری اہلکاروں سے ٹریفک کے نئے قوانین کے سلسلے میں مشورہ کیا لیکن سب کی یہی رائے ہے کہ اس قانون کے نفاذ سے عوام کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس لیے فی الحال بنگال میں جدید موٹر وہیکل ایکٹ نافذ نہیں کریں گے۔

ممتا بنرجی نے کہا مرکز کی موٹر وہیکل قانون بہت سخت ہے ہم نے پارلیمنٹ میں اس قانون میں ترمیم کی مخالفت کی تھی کیونکہ اس قانون سے عام آدمی کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پوری ریاست میں فی الحال سیف ڈرائیو سیو لائف مہم جاری ہے اور مغربی بنگال ان تین ریاستوں میں شامل ہے جس نے مرکزی حکومت کے ترمیم شدہ موٹر وہیکل قانون کی مخالفت کی ہے۔

واضح رہے کہ ماہ جولائی میں ٹریفک کے متعلق قانون پاس ہوا تھا اور یکم ستمبر سے یہ قانون نافذ کر دیا گیا ہے۔

نئے ٹریفک قوانین میں بغیر ہیلمیٹ کے موٹر سائیکل چلانے پر ایک ہزار روپے جرمانہ طئے کیا گیا ہے جو پہلے سو روپے تھا جبکہ ڈرائیونگ کے دوران فون پر بات کرنے پر 5 ہزار جرمانہ ادا کرنا پڑے گا جو اس سے قبل ایک ہزار روپے تھا اس کے علاوہ نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر دس ہزار جرمانہ طئے کیا گیا ہے۔

Intro:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے نبنو میں ریاست میں مرکزی حکومت کی جانب کی موٹر وہیکل کے نئے قانون کے سلسلے میں کہا کہ ہم نے سرکاری اہلکاروں سے اس سلسلے میں مشورہ کیا سب کی یہی رائے ہے کہ اس قانون کے نفاذ سے عوام کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس لئے فی الحال بنگال میں ہم جدید موٹر وہیکل قانون کو نافذ نہیں کریں گے.

Body:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج یہ واضح کر دیا کہ مرکز کی موٹر وہیکل قانون کو ریاست میں نافذ نہی کیا جائے گا. نبنو میں آج ممتا بنرجی نے کہا کہ سرکاری اہلکاروں کے ساتھ مشورے کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا کہ اس قانون کے نفاذ سے عام آدمی کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑے گا اور ان پر اضافی دباؤ پڑے گا اس لئے فی الحال یہ قانون ریاست میں نافذ نہیں کیا جا ئے گا. ممتا بنرجی نے کہا مرکز کی موٹر وہیکل قانون بہت سخت ہے ہم نے پارلیمنٹ میں اس قانون میں ترمیم کی مخالفت کی تھی کیونکہ اس قانون سے عام آدمی پر ضرب پڑے گا جرمانہ بڑھانا ہی واحد حل نہیں ہے اس معاملے کی انسانی پہلو کو بھی مد نظر رکھنا چاہیے. وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مزید کہا کہ پورے ریاست میں فی الحال سیف ڈرائیو سیو لائف مہم جاری ہے بنگال ان تین ریاستوں میں شامل ہے جس نے مرکزی حکومت کے ترمیم شدہ موٹر وہیکل قانون کی مخالفت کی ہے واضح ہوکہ جولائی میں یہ قانون پاس ہوا اور گزشتہ یکم ستمبر سے یہ قانون نافذ کر دیا گیا ہے ترمیم شدہ قانون میں بغیر ہیلمیٹ کے موٹر سائیکل چلانے پر ایک ہزار روپئے جرمانہ طے کیا گیا ہے جو پہلے سو روپئے تھا گاڑی چلانے کے دوران فون پر بات کرنے پر پانچ ہزار جرمانہ ادا کرنا پڑے گا جو پے ایک ہزار تھا اور نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر دس ہزار جرمانہ طے کیا گیا ہے.

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 7:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.