ETV Bharat / state

Tajumal Hussain CM Mamata: وزیر تجمل حسین نے وزیراعلی ممتا بنرجی کے نقش‌ قدم پر چلنے کا ارادہ ظاہر کیا - مالدہ ضلع کے ہریش چندر پور

مالدہ ضلع کے ہریش چندر پور سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی تجمل حسین نے وزیر بننے کے بعد اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وہ وزیراعلی ممتا بنرجی کے نقش قدم پر چلنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔Tajumal Expressed his intention to Follow Footsteps of CM mamata

وزیر تجمل حسین نے وزیراعلی ممتا بنرجی کے نقش‌ قدم پر چلنے کا ارادہ ظاہر کیا

author img

By

Published : Aug 3, 2022, 10:57 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیراعلی اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے نئے چہروں میں بابل سپریو، پردیپ مجمدار، پارتھو بھومک اور بپلب رائے چودھری، اسنہاسیش چکرورتی، ادین لوہا اور تجمل حسین شامل ہیں۔ مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے ہریش چندر پور سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی تجمل حسین کٹ مغربی بنگال کے نیا وزیر مملکت بنایا گیا ہے۔Tajumal Expressed his intention to Follow Footsteps of CM mamata

وزیر بننے کے بعد تجمل حسین نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وہ عوام کی ترقی کے لیے برسوں سے کام کرتے آ رہے ہیں۔ وہ وزیراعلی ممتا بنرجی کے کام کرنے کے جزبے سے بے حد متاثر ہیں۔ وہ اپنی پارٹی کی سربراہ اور وزیراعلی ممتا بنرجی کے کام کرنے کے جزبے سے متاثر ہو کر ہی اپنے حلقے کو ترقی یافتہ بنانے کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔ شاید آج ویسے کا پھل ملا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ نئی ذمہ داریوں کو ایمانداری کے ساتھ نبھانے کی کوشش کی جائے گی، انہیں یقین ہے کہ سینئر رہنماؤں سے مدد ملے گی۔ دوسری طرف شمالی 24 پرگنہ کے نئی ہٹی سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی پارتھو بھومک کو بھی وزیر بنایا گیا ہے۔

واضح رہے ترنمول کانگریس کی سربراہ اورو زیر اعلی ممتا بنرجی نے گزشتہ روز اعلان کیا تھ کہ نئے سرے سے کابینہ کی تشکیل دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، لیکن کئی نئے چہرے شامل کیے جا سکتے ہیں اور کچھ لوگوں کی چھٹی بھی ہو سکتی ہے۔ بدھ کو راج بھون میں نو نئے وزراء حلف لے سکتے ہیں۔ سبرتو مکھرجی اور سادھن پانڈے کی موت اور پارتھو چٹرجی کے جیل جانے سے کئی وزارت خالی پڑے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Seven New Districts Announced in West Bengal: ممتا بنرجی کا سات بنگال میں نئے اضلاع کا اعلان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.