ETV Bharat / state

WBBPE Primary TET Result 2021 Out: مغربی بنگال پرائمری ٹیٹ کے نتائج کا اعلان - بنگال پرائمری ایجوکیشن بورڈ نے ٹیٹ امتحان کے نتائج کا اعلان کیا

ریاست بھر کے پرائمری اسکولوں میں اساتذہ کی تقرری کے لیے 2017 کے پرائمری ٹیٹ کا امتحان 2021 میں 31 جنوری میں لیا گیا تھا۔ 11 ماہ بعد WBBPE Primary TET Result 2021 Out آج مغربی بنگال پرائمری ایجوکیشن بورڈ نے ٹیٹ امتحان کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔

Massive Fire in Rohingya Camps
مغربی بنگال پرائمری ٹیٹ کے نتائج کا اعلان
author img

By

Published : Jan 10, 2022, 10:23 PM IST

کافی مشکلات اور تنازعات کے بعد مغربی بنگال پرائمری ٹیٹ کے امتحانات کے نتائج کا آج اعلان WBBPE Primary TET Result 2021 Out کر دیا گیا۔ مغربی بنگال کے پرائمری اسکولوں میں اساتذہ کی تقرری کے لیے 2017 میں پرائمری ایجوکیشن بورڈ نے اشتہار جاری کیا تھا، لیکن کئی بار اس کے خلاف عدالت میں معاملہ پہنچنے کی وجہ سے تمام تر قانونی پیچیدگیوں کے حل کے بعد 2017 پرائمری ٹیٹ کا امتحان 2021 میں 31 جنوری کو لیا گیا اور نتائج کا اعلان 11 ماہ بعد آج اعلان کیا گیا ہے۔ اس سے قبل بورڈ نے امتحان کے سوالنامہ کا جواب بھی بورڈ کے ویب سائٹ پر جاری کیا تھا۔ نتائج کے لیے بورڈ کے ویب سائٹ پر امیدوار اپنا رول نمبر، یوم پیدائش کے ذریعے جانچ کر سکتے ہیں۔

: مغربی بنگال پرائمری ٹیٹ کے نتائج کا اعلان

پرائمری ایجوکیشن بورڈ کے صدر نے فیصلہ کیا تھا کہ تمام قانونی پیچیدگیوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے بعد شفاف طریقے سے نتائج کا اعلان کریں گے۔ اسی لیے ہم نے وقت لیا اور نتائج سے قبل ہم نے اس سلسلے میں ڈرافٹ جاری کیا تھا۔'

امتحان میں 55818 امیدوار غیر حاضر رہے۔ کل 1 لاکھ 89 ہزار 518 امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی۔ 12 امیدواروں کی عرضیاں مسترد کر دی گئی تھی۔ 9896 امیدوار امتحان میں کامیاب ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.