ETV Bharat / state

بابل سپرییو نے بنگلہ میڈیم ختم کرنے کی مخالفت کی - مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے آسنسول

آسنسول ایسٹرن ریلوے بوائز ہائی اسکول سے بنگلہ میڈیم کو ختم کیے جانے کی بی جے پی رکن پارلیمان بابل سپرییو نے مخالفت کی ہے جبکہ اس فیصلے کے خلاف بنگال کے دانشوروں نے تحریک شروع کی ہے ۔

ریلوے کی اسکول سے بنگلہ میڈیم ختم کرنے کی بابل سپرییو کی مخالفت

author img

By

Published : Feb 27, 2020, 12:02 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:02 PM IST

مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے آسنسول میں ریلوے کے اسکول سے بنگلہ میڈیم کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بی جے پی رہنما اور وزیر مملکت بابل سپرییو نے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے بلکہ اس کے خلاف کارروائی کرنے کی بھی انہوں نے بات کہی ہے۔

ریلوے کی اسکول سے بنگلہ میڈیم ختم کرنے کی بابل سپرییو کی مخالفت
ریلوے کی اسکول سے بنگلہ میڈیم ختم کرنے کی بابل سپرییو کی مخالفت

واضح رہے کہ ریلوے بورڈ نے آسنسول ایسٹرن ریلوے بوائز ہائی اسکول سے بنگلہ میڈیم خو ختم کرنے کی تجویز پیش کی ہے اس فیصلے کے خلاف بنگال کے دانشوروں نے تحریک شروع کر دی ہے ۔

آج شام کو ہی بابل سپرییو نے ایسٹرن ریلوے کے ایک پروجیکٹ کا افتتاح کیا وہیں اس فیصلے کے خلاف بنگال کے دانشوروں نے بنگلہ بچاؤ منچ کے بینر تلے تحریک شروع کر دی ۔

اس سلسلے میں بابل سپرییو کا کہنا ہے کہ اسکول سے بنگلہ میڈیم ختم کرنے کی جو تجویز دی گئی ہے میں اس کی مخالفت کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ جو لوگ اس،سلسلے میں تحریک کررہے وہ لوگ سیاسی طور پر یا عام آدمی کے طور اگر ایک یاداشت دیتے ہیں تو میں اس،سلسلے میں کارروائی کرنے کو تیار ہوں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:02 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.