ETV Bharat / state

'جنتا کرفیو پر عمل نہیں کریں گے' - مغربی بنگال کے دارالحکومت پارک سرکس میدان

پارک سرکس میدان میں دھرنے پر بیٹھی خواتین کا کہنا ہٹ کہ وہ آئندہ 22 مارچ اتوار کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل پر عمل نہیں کرتے ہوئے جنتا کرفیو کی مخالفت کریں گی اور معمول کے مطابق اپنا دھرنا جا رہی رکھیں گی اور کچھ خواتین کا کہنا تھا کہ گھر سے پیدل چل کر آنا پڑے تو آئیں گی۔

جنتا کرفیو پر عمل نہیں کریں گے
جنتا کرفیو پر عمل نہیں کریں گے
author img

By

Published : Mar 20, 2020, 11:01 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپیل کی ہے کہ 22 مارچ کو لوگ اپنے گھروں سے نہ نکلیں اور جنتا کرفیو کے طور پر منائیں۔ دوسری جانب مغربی بنگال کے دارالحکومت پارک سرکس میدان میں گذشتہ 74 دنوں سے جاری این آر سی اور سی اے اے کے خلاف دھرنے پر بیٹھی خواتین کا کہناہے کہ ایک دن کا بند منانے سے کورونا وائرس ختم نہیں ہوگا

جنتا کرفیو پر عمل نہیں کریں گے

اگر بند کرنا ہے تو این پی آر کا کام بند کریں ان دھرنوں سے جوڑنا وائرس نہیں پھیل رہا ہے اتوار کے روز بھی معمول کے مطابق ہمارا احتجاج و دھرنا جاری رہے گا ۔

پارک سرکس میدان میں جاری دھرنے کی کنوینر فرحت اسلام کا کہنا تھا کہ پارک سرکس میدان میں دھرنا جاری رہے گا ہم وزیر اعظم نریندر مودی کے جنتا کرفیو پر بالکل عمل نہیں کریں گے۔

جنتا کرفیو پر عمل نہیں کریں گے
جنتا کرفیو پر عمل نہیں کریں گے

کیونکہ ہمارا مسئلہ کورونا وائرس نہیں ہے بلکہ ہمارے لئے سب سے بڑا مسئلہ این پی آر، این آر سی اور سی اے اے ہے۔اگر حکومت ہمارا دھرنا بند کرانا چاہتی ہے تو وہ پہلے متنازعہ قوانین واپس لے۔

دھرنے میں روزانہ شرکت کرنے والی عائشہ خاتون کا کہنا تھا کہ وہ وزیر اعظم کی اپیل کو نہیں مانتی اتوار کے روز بھی میں دھرنے میں شرکت کروں گی ۔

جنتا کرفیو پر عمل نہیں کریں گے
جنتا کرفیو پر عمل نہیں کریں گے

ایک دن کے بند سے کیا فائدہ اگر ان کو کچھ بند کرنا چاہئے تو این پی آر پر کام بند کرنا چاہئے متنازعہ قوانین واپس لینا چاہیے ہماری لڑائی جاری رہے گی ہم جنتا کرفیو کے میں نہیں ہیں ہم اپنا دھرنا اسی طرح جاری رکھیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.