ETV Bharat / state

مغربی بنگال مدرسہ بورڈ اگزام کا آغاز - مغربی بنگال مدرسہ بورڈ

مغربی بنگال مدرسہ بورڈ اگزام کا آج سے آغاز ہو گیا ہے۔ آج پہلا پرچہ بنگلہ اور اردو زبان کا رہا۔ پہلے دن امتحان پرامن رہا اور مدرسہ بورڈ کے امتحان میں 68 ہزار طلباء نے شرکت کی۔ بنگال میں کل 614 مدارس ہیں۔

مغربی بنگال مدرسہ بورڈ امتحانات کا پہلا پرچہ پر امن رہا

author img

By

Published : Feb 10, 2020, 8:42 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:58 PM IST

مغربی بنگال مدرسہ بورڈ کے امتحانات کا آج آغاز ہوا۔ پہلا پرچہ پر امن گزرا۔ مغربی بنگال میں مسلمانوں کی 27 فیصد آبادی ہے اور کثیر تعداد میں طلبا، ان مدارس میں پڑھتے ہیں۔

مغربی بنگال مدرسہ بورڈ امتحانات کا پہلا پرچہ پر امن رہا

حکومت سے منظور شدہ اور غیر منظور شدہ مدارس کی تعداد 614 ہیں۔ ان میں صرف 227 ہی مدارس حکومت کے تعاون سے چلتے ہیں۔ باقی حکومت سے منظور شدہ ہیں لیکن ان کو کوئی مالی تعاون نہیں ملتا ہے۔

صرف مدرسہ بورڈ امتحانات میں شرکت کی منظوری حاصل ہے۔ بنگلہ بولنے والے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد ان مدراس میں تعلیم حاصل کرتی ہے۔ ہگلی مدرسہ اور عالیہ مدرسہ بنگال کے تاریخی مدارس ہیں۔

آج مغربی بنگال مدرسہ بورڈ 2020 کے امتحانات کے پہلے روز پہلا پرچہ اردو اور بنگلہ زبان کا تھا جو پر امن رہا۔ کل 68 ہزار طلبا نے اس بار مدرسہ بورڈ کے امتحانات میں شرکت کی۔ وہیں نقل روکنے کے لئے سخت نگرانی کا انتظام تھا۔

بورڈ کے اعلی عہدے داروں نے مختلف امتحانات مراکز کا دورہ کیا آئندہ کل عربی کا امتحان ہے۔امتحان کے بعد کچھ طلباء کا کہنا تھا،کہ پہلا پرچہ بہت اچھا رہا سوالنامہ حل کرنے میں کسی طرح کی کوئی پریشانی نہیں ہوئی ۔

مدرسہ بورڈ کے امتحانات آئندہ 22 فروری تک جاری رہیں گے اسی ہفتے مدھیامک بورڈ کے امتحانات بھی ہونے والے ہیں جس میں پانچ لاکھ سے طلباء شرکت کرنے والے ہیں۔

Intro:مغربی بنگال مدرسہ بورڈ کے امتحانات کا آج سے آغاز ہو گیا ہے آج پہلا پرچہ بنگلہ اور اردو زبان کا رہا پہلے دن امتحان پر امن رہا مدرسہ بورڈ کے امتحان میں 68 ہزار طلباء نے شرکت کی بنگال کل 614 مدارس ہیں۔

Body:مغربی بنگال مدرسہ بورڈ کے امتحانات کا آج آغاز ہوا پہلا پرچہ پر امن گزرا مغربی بنگال میں مسلمانوں کی 27 فیصد آبادی ہے اور ایک بڑی تعداد ان مدارس پر منحصر کرتے ہیں حکومت سے منظور شدہ اور غیر منظور شدہ مدارس کی تعداد 614 ہیں ان صرف 227 ہی مدارس کو حکومت کی تعاون سے چلتے ہیں باقی حکومت سے منظور شدہ ہیں لیکن ان کو کئی مالی تعاون نہیں ملتا ہے صرف مدرسہ بورڈ امتحانات میں شرکت کی منظوری حاصل ہے بنگلہ بولنے والے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد ان مدراس میں تعلیم حاصل کرتے ہیں ہگلی مدرسہ اور عالیہ مدرسہ بنگال کی تاریخی مدارس ہیں آج مغربی بنگال مدرسہ بورڈ 2020 کے امتحانات کے پہلے روز پہلا پرچہ اردو اور بنگلہ زبان کا تھا جو پر امن رہا کل 68 ہزار طلبا نے اس بار مدرسہ بورڈ کے امتحانات میں شرکت کی وہیں نقل روکنے کے لئے سخت نگرانی کا انتظام تھا بورڈ کے اعلی عہدے داروں نے مختلف امتحانات مراکز کا دورہ کیا آئندہ کل عربی کا امتحان ہے۔امتحان کے بعد کچھ طلباء کا کہنا تھا،کے پہلا پرچہ بہت اچھا رہا سوالنامہ حل کرنے میں کسی طرح کی کوئی پریشانی نہیں ہوئی ۔مدرسہ بورڈ کے امتحانات آئندہ 22 فروری تک جاری رہیں گے اسی ہفتے مدھیامک بورڈ کے امتحانات بھی ہونے والے ہیں جس میں پانچ لاکھ سے طلباء شرکت کرنے والے ہیں۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.