ETV Bharat / state

تبلیغی جماعت کے 53 افراد کو مدینہ الحجاج لایا گیا - تبلیغی جماعت کے 53 افراد کو مدینہ الحجاج لایا گیا

وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ریاستی حج کمیٹی کو ہدایت دی تھی کہ وہ بنگال میں پھنسے ہوئے تبلیغی جماعت کے لوگوں کے لیے حج ہاؤس میں طعام و قیام کے ساتھ ان کی جانچ کا انتظام کرے۔ اس پر عمل کرتے ہوئے ریاستی حج کمیٹی کے مرکز مدینہ الحجاج میں 53 تبلیغی جماعت کے افراد کو لایا گیا۔

تبلیغی جماعت کے 53 افراد کو مدینہ الحجاج لایا گیا

author img

By

Published : Apr 1, 2020, 8:11 PM IST

پورے ملک میں لاک ڈاؤن کرنے کی وجہ سے سینکڑوں افراد اپنے گھروں سے دور پھنسے رہ گئے۔ تبلیغی جماعت کے لوگ بھی ملک کے مختلف علاقوں میں اس دوران لاک ڈاؤن کے شکار ہوگئے۔

تبلیغی جماعت کے 53 افراد کو مدینہ الحجاج لایا گیا

نظام الدین مرکز کے واقعہ کے بعد مغربی بنگال کے مختلف علاقوں میں بھی تبلیغی جماعت کے سینکڑوں افراد کے پھنسے ہونے کی خبر ملی تھی جس کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلی ممتا بنرجی نے مغربی ریاستی حج کمیٹی کو ہدایت دی کہ ریاست کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن میں پھنسے ہوئے تبلیغی جماعت کے لوگوں کو ان کے موجودہ مقامات سے ٹرانسپورٹ کے ذریعے حج کمیٹی کے تینوں مراکز میں لایا جائے اور وہیں ان کے طعام و قیام کا انتظام کیا جائے۔ ساتھ ہی یہیں پر ان کی جانچ کا بھی انتظام کیا جائے کہ وہ متاثر ہیں کہ نہیں اور اگر کوئی متاثر پایا جاتا ہے تو ان کے علاج کا بھی انتظام کیا جائے گا۔

وزیر اعلی کے اس ہدایت پر عمل کرتے ہوئے آج مختلف اضلاح سے تبلیغی جماعت کے 53 افراد کو لایا گیا ہے۔ریاستی حج کمیٹی کے سی ای او نقی محمد نے فون پر بتایا کہ ضلع انتظامیہ کی مدد سے اج مختلف اضلاع سے اب تک 53 افراد کو ریاستی حج کمیٹی کے مدینہ الحجاج راجر ہاٹ مرکز میں لایا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مدینہ الحجاج تک تبلیغی جماعت کے لوگوں کو لانے کی ذمہ داری ضلع انتظامیہ کو دی گئی ہے۔اس کے مزید لوگ ہم سے رابطہ کر رہے ہیں اب تک 53 افراد کو لسیا گیا ہے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔سب کی یہاں پر طبعی جانچ بھی کی جا رہی ہے۔ان کے طعام و قیام کا انتظام بھی کیا گیاہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.