ETV Bharat / state

گورنرجگدیپ دھنکر کے سیاسی بیان بازی پر اپوزیشن کو اعتراض - گورنرجگدیپ دھنکر کے سیاسی بیان بازی پر اپوزیشن کو اعتراض

بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر جس طرح سے وزیر اعلی ممتا بنرجی پر سیاسی طور پر لفظی حملے کر رہے ہیں اس پر اپوزیشن سی پی آئی ایم اور کانگریس کی طرف تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

گورنرجگدیپ دھنکر کے سیاسی بیان بازی پر اپوزیشن کو اعتراض

author img

By

Published : May 1, 2020, 5:08 PM IST

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن جاری ہے۔اسی درمیان بنگلہ کیلینڈر کا نیا سال اعر رمضان بھی شروع ہوا اس موقع پر گورنر جگدیپ دھنکر نے اپوزیشن رہنماؤں سے تبادلہ خیال کرنے کے لئے فون کیا تھا۔

گورنرجگدیپ دھنکر کے سیاسی بیان بازی پر اپوزیشن کو اعتراض
گورنرجگدیپ دھنکر کے سیاسی بیان بازی پر اپوزیشن کو اعتراض

موجودہ صورت حال پر اپوزیشن رہنماؤں اور گورنر کے درمیان بات چیت ہوئی۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن رہنماؤں نے وزیراعلی ممتا بنرجی کو گورنر کے جانب سے لکھے گئے خط کے مطابق اپوزیشن رہنماؤں نے سخت اعتراض کیا ہے۔

اپوزیشن رہنماؤں نے گورنر کو واضح کر دیا ہے کہ "اقلیتوں کی خوشامد "جیسے سیاسی بیان گورنر جیسے دستوری عہدے کے لئے زیب نہیں دیتا ہے۔

ریاست کے دستور نے گورنر کو حکومت کے کام کاز پر نکتہ چینی کرنے کا حق ضرور دیا ہے۔لیکن گورنر کے زبان سے اس طرح کی سیاسی بیان بازی بالکل قابل قبول نہیں ہے۔

اپوزیشن کانگریس اور سی پی آئی ایم نے گورنر کو صاف لہجے میں واضح کر دیا ہے۔لیکن اس سلسلے میں راج بھون یا اپوزیشن کا کوئی رہنما اس معاملے میں کیمرے کے سامنے بات کرنا نہیں چاہ رہے ہیں۔

اس سے قبل بھی اپوزیشن رہنماؤں نے راج بھون میں گورنر جگدیپ دھنکر کو واضح کر دیا تھا کہ راج بھون اور ریاستی حکومت کے درمیان جو ٹکراؤ جاری ہے وہ اس کا حصہ نہیں بنیں گے۔

حکومت کے خلاف نکتہ چینی اسی وقت کریں گے جب کوئی واجب وجہ ہو۔ایک بار پھر اپوزیشن کی طرف سے واضح کر دیا گیا ہے کہ جس طرح گورنر کہ سیاسی بیان بازی کر رہے ہیں۔

وزیر اعلی ممتا بنرجی کے خلاف بیان دے رہے ہیں کہ وہ اقلیتوں کی خوشامد کر رہی ہیں اس طرح کا بیان کوئی سیاسی جماعت دے سکتی ہے۔لیکن گورنر نے اس طرح کا بیان کیسے دے دیا۔اس بیان کا معاشرے میں بھی غلط پیغام گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.