ETV Bharat / state

کلکتہ خلافت کمیٹی کی سی اے اے اور این آر سی کے خلاف خاموش ریلی - تاریخی ادارہ کلکتہ خلافت کمیٹی

کولکاتا میں آج کلکتہ خلافت کمیٹی کی جانب سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف زکریا اسٹریٹ سے ایک خاموش ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں لوگوں نے خاموشی کے ساتھ پارک سرکس میدان تک پیدل مارچ کیا اور دھرنے پر بیٹھی خواتین کی حوصلہ افزائی کی۔

کلکتہ خلافت کمیٹی کی سی اے اے اور این آر سی کے خلاف خاموش ریلی

author img

By

Published : Feb 15, 2020, 9:12 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:33 AM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتامیں واقع تاریخی ادارہ کلکتہ خلافت کمیٹی کی جانب سے آج ناخدا مسجد کے پاس سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف خاموش ریلی نکالی گئی۔

کلکتہ خلافت کمیٹی کی سی اے اے اور این آر سی کے خلاف خاموش ریلی

اس ریلی کی حمایت شہر کے دوسرے ملی و تعلیمی اداروں نے بھی کی ہزاروں افراد نے ناخدا مسجد سے سنٹرل ایونیو سے ہوتے ہوئے پارک سرکس میدان تک پیدل مارچ کیا۔

اس خاموش ریلی کی قیادت امام عیدین قاری فضل الرحمن نے کی ان کے علاوہ ریلی میں ترنمول کانگریس کے ایم ایل اے جاوید خان اور جماعت اسلامی کے ریاستی صدر مولانا عبدالرفیق بھی شامل تھے۔

ریلی کا اختتام پارک سرکس میدان میں ہوا جس کا مقصد پارک سرکس میدان میں دھرنے پر بیٹھی خواتین کی حوصلہ افزائی کرنا تھا اج پارک سرکس میدان میں میں کافی تعداد میں خواتین جمع ہوئی تھیں۔

پارک سرکس میدان میں دھرنے پر بیٹھی خواتین سے خطاب کرتےہوئے قاری فضل الرحمن نے کہا کہ ملک کے جو موجودہ حالات ہیں اس طرح کے حالات پہلے کبھی نہیں ہوئے ہمارے بہت بڑا چلینج ہے۔

ہمیں اس لڑائی جاری رکھنا پڑے جب تک کہ ہم جیت نہ جائیں اور اس بار جو لڑائی ہے اس کی خاص بات یہ ہے کہ خواتین پیش پیش ہیں اور یہی ہماری جیت کو کوئی یقینی بنا رہی ہے

اس،موقع پر پارک سرکس میدان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف لڑائی میں کامیابی کے لئے خصوصی طور پر دعا کا اہتمام کیا گیا مولانا قاری فضل الرحمن نے ملک کی سلامتی کے لئے دعا کی گئی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.