ETV Bharat / state

غیر سرکاری بسوں میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے اقدامات - مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا

کورونا وائرس سے بچنے کے لئے تمام تر اقدامات کئے جا رہے ہیں خاص طور پر بھیڑ بھاڑ والی جگہوں پر زیادہ ہوشیار رہنے کی تلقین کی جا رہی ہے۔

کولکاتا کے غیر سرکاری بسوں میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے اقدامات

author img

By

Published : Mar 17, 2020, 10:00 PM IST

کورونا وائرس مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا شہر میں وبائی شکل اختیار نہ کرے اور اس کی روک تھام کے لئے کیا اقدامات کئے جانے چاہئے اس سلسلے میں آج سرکاری نمائندوں اور غیر سرکاری بسوں کے مالکان کے ساتھ اج ایک اہم میٹنگ ہوئی۔

کولکاتا کے غیر سرکاری بسوں میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے اقدامات

پبلک وہیکل ڈپارٹمنٹ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر نے آج کولکاتا کے غیر سرکاری بسوں کے مالکان کے ساتھ میٹنگ کی اور کورونا وائرس کو وبائی شکل اختیار نہ کرے اس،سلسلے میں کون سے اقدامات سود مند ثابت ہوں گے۔

اس پر بات چیت ہوئی۔اس،میٹنگ میں کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات پر بحث ہوئی اور بس مالکان کو ایک فہرست دی گئی کہ وہ بسوں میں ان پر عمل کریں اس،کے علاقہ بس ڈرائیوروں اور کنڈکٹروں کو بھی خاص احتیاط برتنے کی ہدایت دی گئی۔

اس میٹنگ میں کئی نکات طے کئے گئے جس پر تمام غیر سرکاری بسوں کے ڈرائیوروں اور کنڈکٹروں کو عمل کرنا پڑے گا۔

ہر سفر سے پہلے ہاتھوں کو سینیٹائز کرنا پڑےگا۔ بس کو فینائل سے دھونا پڑے گا۔ڈرائیور ،کنڈکٹر اور ہیلپر کو ماسک پہننا پڑے گا۔سفر شروع کرنے سے پہلے پوری طرح سے بس کو ڈیٹول اور فینائل سے صاف کرنا پڑے گا،اور بس میں کام کرنے والے تمام لوگوں کو صاف کپڑے پہننے ہوں گے۔

کولکاتا کے غیر سرکاری بسوں میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے اقدامات کے سلسلے میں آج بس مالکان اور سرکاری نمائندوں کی اہم میٹنگ ہوئی جس میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے کئی اقدامات کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.