ETV Bharat / state

امت شاہ کی کولکاتا ریلی کی تیاریاں مکمل - شہید مینار میدان

کولکاتا میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا آئندہ کل کولکاتا کے شہید مینار میدان میں ریلی ہونے والی ہے بی جے پی کی جانب سے دعوی کیا جا رہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد لوگوں کی بھیڑ ہوگی آج بی جے پی رہنما راہل سنہا نے شہید مینار میں تیاریوں کا جائزہ لیا۔

امیت شاہ کی کولکاتا ریلی کی تیاریاں مکمل

author img

By

Published : Feb 29, 2020, 9:17 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 12:09 AM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے شہید مینار میدان میں میں امت شاہ کی ممکنہ ریلی کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں ۔ آئندہ کل مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا ریلی سے خطاب کریں گے۔

امیت شاہ کی کولکاتا ریلی کی تیاریاں مکمل

امت شاہ کی ریلی کو لیکر کولکاتا میں کشیدگی پائی جا رہی ہے کیونکہ متعدد تنظیموں کی جانب سے امت شاہ کی کولکاتا دورے کی مخالفت کا اعلان کیا گیا ہے ۔

بایاں محاذ کی جانب سے بھی اس کی۔مخالفت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے وہیں ایس ایف آئی نے امت شاہ گو بیک نعرہ لگانے کا اعلان کیا ہے ایک روز قبل سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے امت شاہ کے کولکاتا دورے کے متعلق کہا تھا۔

دہلی میں اتنے بڑے پیمانے پر تشدد ہوئے جس کو قابو کرنے میں مرکزی حکومت ناکام رہی اور اس کے لئے وزیر داخلہ امت شاہ ذمہ دار ہیں ۔

انہوں نے کہا تھا بنگال کے طلباء امیت شاہ کے کولکاتا دورے کی سڑکوں پر اتر کر مخالفت کریں گے ۔آج بی جے پی رہنما راہل سنہا نے شہید مینار میں تیاریوں کا جائزہ لیا ۔

اس موقع پر انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ سی اے اے کے خلاف کانگریس، ترنمول کانگریس اور بایاں محاذ جس طرح غلط فہمی پھیلا رہے ہیں۔

آئندہ کل امت شاہ ان کا جواب دیں گے جو لوگ سی اے اے کے متعلق لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ان کو امت شاہ جواب دیں گے اور بی جے پی کے کارکنان بھی گھر گھر جا کر عام لوگوں کو بتا رہے ہیں کہ سی اے اے عوام کے خلاف نہیں ہے بلکہ ان کی بھلائی کے لئے ہے۔

انہوں نے امت شاہ کی ریلی میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں کے آنے کا دعوی کیا اور بتایا کہ اس ریلی میں صرف کچھ اضلاع کے لوگوں کو ہی بلایا گیا ہے پھر شہید مینار کل سروں کا سیلاب نظر آئے گا۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 12:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.