ETV Bharat / state

کولکاتا: پارک سرکس میں احتجاج جاری - اب تک کورونا وائرس سے متاثر ہونے افراد کی تعداد ابھی محض 7 ہی ہے

پورے ملک میں کورونا وائرس کے مد نظر مکمل لاک ڈاؤن جاری ہے اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تلقین کی گئی ہے۔ وہیں کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں گذشتہ 78 دنوں سے جاری سی اے اے اور این آر سی مخالف دھرنا ابھی جاری ہے لیکن یہاں سات افراد سے زیادہ افراد کو بیٹھنے کی اجازت نہیں ہے۔

شاہین باغ میں دھرنا ختم لیکن کولکاتا کے پارک سرکس میں جاری

author img

By

Published : Mar 24, 2020, 10:28 PM IST

Updated : Mar 25, 2020, 12:05 AM IST

ریاست مغربی بنگال میں اب تک کورونا وائرس سے متاثر ہونے افراد کی تعداد ابھی محض 7 ہی ہے۔ لیکن اس میں اضافہ نہ ہو اس غرض سے ریاستی حکومت کی جانب سے 23 مارچ سے 31 مارچ تک مکمل لاک ڈاؤن کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

شاہین باغ میں دھرنا ختم لیکن کولکاتا کے پارک سرکس میں جاری

وہیں ملک کے مختلف جگہوں پر گذشتہ کئی دنوں سے سی اے اے اور این آر سی کے مخالفت میں جاری احتجاج و دھرنے کو پولیس نے ختم کروادیا ہے۔ دہلی کے شاہین باغ میں گذشتہ سو دنوں سے جاری سی اے اے اور این آر سی مخالف دھرنے کو آج اتحاد دیا گیا۔

کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں بھی گذشتہ 78 دنوں سے سی اے اے اور این آر کے خلاف دھرنا جاری ہے۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کسی طرح کی بھیڑ اکٹھا کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

پارک سرکس میدان میں ابھی بھی دھرنا جاری ہے لیکن اس دھرنے کو محدود اجازت دی گئی ہے۔پولس نے اس جگہ پر صرف سات افراد کو ہی دھرنے پر بیٹھنے کی اجازت دی ہے۔

دھرنے پر بیٹھی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ریاستی پولیس کی جانب سے محدود طور پر دھرنا کرنے کی اجازت ملی ہے اور ہم تمام ضوابط پر عمل کر رہے ہیں۔

'ہم سات افراد ہی دھرنے پر بیٹھے ہیں اور ہم سب ایک میٹر کی دوری پر بیٹھے ہوئے ہیں ہمارا دھرنا جاری رہے گا کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ کورونا وائرس سے بھی زیادہ سی اے اے اور این آر سی خطر ناک ہے اس لئے ہم ان حالات بھی اپنا دھرنا جا رکھیں گے'۔

Last Updated : Mar 25, 2020, 12:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.