ETV Bharat / state

حضرت خواجہ ابو سعید کا عرس مبارک

سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کے چھوٹے صاحبزادے حضرت سید خواجہ ضیاء الدین ابوسعیدؒ کا عرس آج بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا گیا۔

حضرت خواجہ ابو سعید
author img

By

Published : Aug 15, 2019, 6:32 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 2:59 AM IST

سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کے چھوٹے صاحبزادے حضرت سید خواجہ ضاء الدین ابو سعید کے عرس کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی اور دعائے خیر کے ساتھ لنگر کا اہتمام کیا۔ اس موقع پرعرس کی شاہی محفل بھی ہوئی اور قل کی رسم بھی ادا کی گئی۔

عرس میں قل کی رسم ادائیگی میں تریپولیا گیٹ پیر صاحب کی درگاہ سے ایک چادر کا جلوس بھی نکالا گیا۔ اس موقع پرعقیدتمند ملنگوں نے حیرت انگیز کارنامے دکھائے۔

حضرت خواجہ ابو سعید

حضرت خواجہ غریب نواز کے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے جس میں حضرت ابوسعید رحمۃ اللہ علیہ کا مزار درگاہ احاطے کے جھالرا کی طرف واقع ہے۔ جہاں ہر برس انجمن معینیہ فخریا سید زادگان کی جانب سے عرس منایا جاتا ہے۔

انجمن سید زادگان کی طرف سے بھی محفل سماع کا پروگرام ہوا۔ اس میں شاہی قوال اسرار حسین پارٹی نے صوفیانہ کلام پیش کیے۔ محفل کے بعد اجتماعی دعا ہوئی اور قل کی رسم کے ساتھ مکمل ہوا۔ اس موقع پر زائرین نے شرکت کی اور عقیدت کی چادر پھول پیش کر منتیں مرادیں مانگی۔

Intro:سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے چھوٹے صاحبزادے حضرت سید خواجہ ضیاء الدین ابوسعید رحمۃ اللہ علیہ کا عرس آج بڑی شانو شوکت سے منایا گیا, عرس میں کثیر تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی اور دعائے خیر کے ساتھ لنگر کا اہتمام کیا, اس موقع پر عرس کی شاہی محفل بھی ہوئی اور قل کی رسم بھی ادا کی گئی,
Body:

ہاتھوں میں پھولوں کی ٹوکری اور عقیدت مندوں کی لگ رہی حاضری, یہ نظارہ ہے اجمیر شریف درگاہ میں واقع حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کے چھوٹے صاحبزادے حضرت ابو سعید چشتی کے عرس مبارک کا, جہاں خادم خواجہ صاحب کی جانب سے عرس کی محفل کا انعقاد کیا گیا اور قل کی رسم ادا کی گئی, عرس میں شرکت کے لئے کثیر تعداد میں عقیدت مندوں کا ہجوم لگا رہا, اور عرس میں قل کی رسم ادائیگی میں تریپولیا گیٹ پیر صاحب کی درگاہ سے ایک چادر کا جلوس بھی نکالا گیا, جس میں عقیدتمند ملنگوں نے حیرت انگیز کارنامے دکھائے, حضرت خواجہ غریب نواز کے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے, جس میں حضرت ابوسعید رحمۃ اللہ علیہ کا مزار درگاہ احاطہ کے جھالرا کی طرف واقع ہے, جہاں ہر سال انجمن معینیہ فخریا سید زادگان کی جانب سے عرس منایا جاتا ہے,

بیان, سید عثمان عالم چشتی, کنوینر

Conclusion:
انجمن سید زادگان کی طرف سے بھی محفل سماع کا پروگرام ہوا, جسمے شاہی قوال اسرار حسین پارٹی نے صوفیانہ کلام پیش کیے, محفل کے بعد اجتماعی دعا ہوئی اور قل کی رسم کے ساتھ مکمل ہوا, جسمے زائرین نے شرکت کی اور عقیدت کی چادر پل پیش کر منتیں مرادیں مانگی,
Last Updated : Sep 27, 2019, 2:59 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.