ETV Bharat / state

اردو میڈیم پرائمری اساتذہ کے ٹیٹ پاس کرنے کے بعد بھی تقرری نہیں

شمالی دیناج پور میں ٹیٹ پاس کرنے والے اردو میڈیم کے امیدواروں کو کلکتہ ہائی کورٹ کی ہدایت کے باجود تقرری نہیں دی گئی جس کے خلاف شمالی دیناج پور کے اسلام پور میں اردو میڈیم کے امیدوار گزشتہ 24گھنٹے سے مغربی بنگال کے وزیربرائے محنت غلام ربانی کے گھر کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں اور اب بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اردو میڈیم پرائمری اساتذہ کے ٹیٹ پاس کرنے کے بعد بھی تقرری نہیں
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 4:47 PM IST

Updated : Nov 15, 2019, 7:47 PM IST

مغربی بنگال کے دنیاج پور میں اردو میڈیم پرائمری اساتذہ کے لئے ٹیٹ امتحان پاس کرنے والے متعدد امیدوار جو گزشتہ کئی ماہ سے تقرری کا انتظار کر رہے ہیں. لیکن کوئی حل نہ نکلنے پر کلکتہ ہائی کورٹ میں معاملہ بھی کیا تھا۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے پرائمری ایجوکیشن بورڈ کو ایک ماہ کے درمیان ان کی تقرری کرنے کی ہدایت دی تھی۔

اس کے باوجود بھی ان کی تقرری نہیں ہوئی جس کے بعد ان امیدواروں نے غلام ربانی کے گھر کے سامنے گزشتہ 24 گھنٹے سے احجاج کر رہے مقامی تھانہ کی پولس نے ان کو بلاکر ان کے مسئلے پر بات کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔

اردو میڈیم پرائمری اساتذہ کے ٹیٹ پاس کرنے کے بعد بھی تقرری نہیں

دھرنا ختم کرنے کو کہا اور دھرنا ختم نہ کرنے پر گرفتاری کی بھی دھمکی دی ہے۔ لیکن دھرنے پر بیٹھے ٹیٹ میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی صورت اپنا دھرنا ختم نہیں کریں گے۔ امیدواروں کے مطابق ریاستی وزیر غلام ربانی گزشتہ کئی ماہ سے ان کو بہلا رہے ہیں لیکن اب صبر نہیں ہو رہا ہے جب تک تقرری نہیں ہوگی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

کیونکہ حکومت کی جانب سے کوئی مثبت قدم نہیں اٹھایا جا رہا ہے بار بار وزیروں اور سرکاری عملہ سے ملاقات کرنے کے بعد بھی ہمارے مسئلے کا حل نہیں نکلا رہا ہے۔ اتوار کی شام سے ریاستی وزیر غلام ربانی کے گھر کے سامنے احتجاج جاری ہے جس کی وجہ سے اسلام پور ضلع سپریٹنڈنٹ نے کو بلایا تھا جہاں ان کو یہ یقین دہانی کرائی گئی ۔

ان کی بات وزیر اعلی تک پہنچائی دی جائے گی اور ان سے دھرنا ختم کرنے کو کہا نہیں تو گرفتار کرنے کی بھی دھمکی دی گئی۔ امیدواروں کا کہنا ہے کہ وہ جیل جانے کو بھی تیار ہیں اور اب بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

دھرنے پر بیٹھے ایک امیدوار محمد رفیق عالم کا کہنا ہے کہ ہمارا احتجاج جاری ہے اور آج سے ہم بھوک ہڑتال بھی کریں گے کیونکہ حکومت کا کوئی نمائندہ اب تک ہم سے ملنے نہیں آیا ہے لیکن ضلع کے ایس پی نے اپنے دفتر میں ہم میں سے کچھ لوگوں کو بلایا تھا۔

ہماری بات وزیر اعلی تک پہنچانے کا وعدہ کرتے ہوئے دھرنا ختم کرنے کو کہا ورنہ گرفتاری کئے جانے کی بھی بات کہی لیکن ہم لوگ اپنے مطالبہ سے دستبردار ہونے والے نہیں ہیں چاہے ہمیں گرفتار کیا جائے یا جیل میں ڈال دیا جائے ہم لوگ باہر بھی بے روزگار ہیں جب تک ہمارے مطالبات نہیں مان لئے جاتے ہم دھرنا ختم نہیں کریں گے ۔

Intro:شمالی دیناج پور میں ٹیٹ پاس کرنے والے اردو میڈیم کے امیدواروں کو کلکتہ ہائی کورٹ کی ہدایت کے باجود تقرری نہیں دی گئی جس کے خلاف شمالی دیناج پور کے اسلام پور میں اردو میڈیم کے امیدوار گزشتہ 24گھنٹے سے وزیر مملکت برائے محنت غلام ربانی کے گھر کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں اور اب بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Body:اردو میڈیم پرائمری اساتذہ کے لئے ٹیٹ امتحان پاس کرنے والے متعدد امیدوار جو گزشتہ کئی ماہ سے تقرری کا انتظار کر رہے ہیں لیکن کوئی حل نہ نکلنے پر کلکتہ ہائی کورٹ میں معاملہ بھی کیا تھا کلکتہ ہائی کورٹ نے پرائمری ایجوکیشن بورڈ کو ایک ماہ کے درمیان ان کی تقرری کرنے کی ہدایت دی تھی اس کے باوجود بھی ان کی تقرری نہیں ہوئی جس کے بعد ان امیدواروں نے ریاستی وزیر مملکت برائے محنت غلام ربانی کے گھر کے سامنے گزشتہ 24 گھنٹے سے احجاج کر رہے مقامی تھانہ کی پولس نے ان کو بلاکر ان کے مسئلے پر بات کرنے کی یقین دہانی کرائی اور دھرنا ختم کرنے کو کہا اور دھرنا ختم نہ کرنے پر گرفتاری کی بھی دھمکی دی ہے لیکن دھرنے پر بیٹھے ٹیٹ میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی صورت اپنا دھرنا ختم نہیں کریں گے امیدواروں کے مطابق ریاستی وزیر غلام ربانی گزشتہ کئی ماہ سے ان کو بہلا رہے ہیں لیکن اب صبر نہیں ہو رہا ہے جب تک تقرری نہیں ہوگی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے کیونکہ حکومت کی جانب سے کوئی مثبت قدم نہیں اٹھایا جا رہا ہے بار بار وزیروں اور سرکاری عملہ سے ملاقات کرنے کے بعد بھی ہمارے مسئلے کا حل نہیں نکلا رہا ہے اتوار کی شام سے ریاستی وزیر غلام ربانی کے گھر کے سامنے احتجاج جاری ہے جس کی وجہ سے اسلام پور ضلع سپریٹنڈنٹ نے کو بلایا تھا جہاں ان کو یہ یقین دہانی کرائی گئی کہ ان کی بات وزیر اعلی تک پہنچائی دی جائے گی اور ان سے دھرنا ختم کرنے کو کہا نہیں تو گرفتار کرنے کی بھی دھمکی دی گئی لیکن امیدواروں کا کہنا ہے کہ وہ جیل جانے کو بھی تیار ہیں اور اب بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔دھرنے پر بیٹھے ایک امیدوار محمد رفیق عالم کا کہنا ہے کہ ہمارا احتجاج جاری ہے اور آج سے ہم بھوک ہڑتال بھی کریں گے کیونکہ حکومت کا کوئی نمائندہ اب تک ہم سے ملنے نہیں آیا ہے لیکن ضلع کے ایس پی نے اپنے دفتر میں ہم میں سے کچھ لوگوں کو بلایا تھا ہماری بات وزیر اعلی تک پہنچانے کا وعدہ کرتے ہوئے دھرنا ختم کرنے کو کہا ورنہ گرفتاری کئے جانے کی بھی بات کہی لیکن ہم لوگ اپنے مطالبہ سے دستبردار ہونے والے نہیں ہیں چاہے ہمیں گرفتار کیا جائے یا جیل میں ڈال دیا جائے ہم لوگ باہر بھی بے روزگار ہیں جب تک ہمارے مطالبات نہیں مان لئے جاتے ہم دھرنا ختم نہیں کریں گے ۔

Conclusion:
Last Updated : Nov 15, 2019, 7:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.