ETV Bharat / state

لاکھوں ڈالر کے ساتھ دوگرفتار

نکسل باڑی کسٹم پریونیٹویونٹ نے کنچن جنگا ایکسریش میں خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران دو افراد کو گرفتار کرکے ان کے پاس لاکھوں امریکی ڈالر بر آمد کیا ہے۔

لاکھوں ڈالر کے ساتھ دوگرفتار
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 4:45 PM IST

مغربی بنگال کے نکسل باڑی کسٹم پریونیٹویونٹ کی ٹیم نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پرکنچن جنگا ایکسپریش ٹرین میں خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران لاکھوں امریکی ڈالر سمیت دو افراد کو گرفتارکرلیا۔

نکسل باڑی کسٹم پریونیٹویونٹ نے کہاکہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر سلی گوڑی کے سلچرگرام اسٹیشن پرکھڑی کنچن جنگا ایکسپریش میں خصوصی تلاشی مہم چلائی گئی ۔

انہوں نے کہاکہ تلاشی مہم کے دوران امریکی دالرز کے ساتھ دوافراد کو گرفتار کرلیا۔گرفتار افراد کے پاس سے38ہزار700امریکی ڈالر بر آمد کیاگیا۔

نکسل باڑی کسٹم پریونیٹویونٹ کے مطابق گرفتار افراد کے پاس سے امریکی ڈالرز کے علاوہ 25 ہزار روپے نقد،موبائل فون اور ووٹرکارڈبھی برآمد کیے گیے ہیں۔

نکسل باڑی کسٹم پریونیٹویونٹ کاکہنا ہے کہ دونوں گرفتار افراد میانمار سے بھارت آئےتھے۔کنچن جنگاایکسپریش کے ذریعہ وہ کولکاتا جانے کے دوران انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ پوچھ گچھ کے دوران پتہ چلا ہے کہ دونوں کولکاتا میں سونے کے بسکیٹ فروخت کرچکے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.