ETV Bharat / state

Silver Robbery in Burrabazar: دو پولیس کانسٹیبل سمیت پانچ افراد ڈکیتی کے الزام میں گرفتار - ڈکیتی کے الزام میں پولیس اہلکار گرفتار

ہوڑہ ضلع کی سٹی پولیس نے دو پولیس کانسٹیبل سمیت پانچ افراد کو ڈکیتی Silver Robbery Case کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ گرفتار کیے گئے افراد کے پاس سے ساڑھے چھ کیلو چاندی بھی برآمد کی گئی ہے۔Silver Robbery In Burrabazar

Silver Robbery In Burrabazar
دو پولیس کانسٹیبل سمیت پانچ افراد ڈکیتی کے الزام میں گرفتار
author img

By

Published : Jun 9, 2022, 3:27 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے ہوڑہ ضلع کی سٹی پولیس نے ڈکیتی کے ایک معاملے میں دو پولیس کانسٹیبل سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے پاس سے ساڑھے چھ کیلو چاندی بھی برآمد کی گئی ہے۔ پولیس اہلکاروں کی گرفتاری کے بعد لا اینڈ آرڈر اور سکیورٹی انتظامات پر بھی سوال اٹھنے لگے ہیں۔ Two Howrah City Police Constables Arrested

ذرائع کے مطابق کولکاتا کے تجارتی مرکز بڑا بازار میں پانچ سے چھ شرپسندوں نے ساڑھے چھ کیلو چاندی کی لوٹ انجام دینے کے بعد فرار ہوگئے تھے۔ مشرقی مدنی پور ضلع کے رہنے والے تاجر سمیر منا نے بڑا بازار تھانے میں شکایت درج کرائی تھی۔ بڑا بازار اور ہوڑہ سٹی کی پولیس نے مشترکہ طور پر مہم چلاتے ہوئے ہوڑہ کے نارائن پور سے ایک شخص کو گرفتار کیا تھا۔ Robbery In Kolkata

پولیس نے اس کے بعد مزید تین لوگوں کو شمالی نارائن پور سے گرفتار کیا۔ گرفتار ہونے والے میں دو پولیس کانسٹیبل سرجیت سرکار اور کانسٹیبل سمرن پانترا بھی شامل ہیں۔ وہیں جنوبی 24 پرگنہ ضلع سے تعلق رکھنے والے عبدالصمد شیخ کو بھی اس معاملے میں گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے تمام لوگوں کو عدالت میں پیش کیا، جہاں انہیں پولیس تحویل میں رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس معاملے میں پولیس دیگر افراد کی تلاش کر رہی ہے۔ Silver Robbery In Burrabazar

یہ بھی پڑھیں:

Robbery CCTV Footage: شرپسندوں نے شیوالک نگر ہریدوار میں ایک جیولری کی دکان کو لوٹنے کی کوشش کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.