ETV Bharat / state

تریپورہ میں کانسٹبل نے خودکشی کرلی - امباسا

تریپورہ میں دھلائی ضلع کے امباسا پولس لائنس میں ایک پولس کانسٹبل نے خودکشی کرلی۔

تریپورہ میں کانسٹبل نے خودکشی کرلی
تریپورہ میں کانسٹبل نے خودکشی کرلی
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 10:42 PM IST

پولس نے بتایا کہ خودکشی کرنے والے کانسٹبل کی شناخت منگلا دیو ورما (39) کے طور پر ہوئی ہے۔ متاثر کانسٹبل نے پولس لائنس کے نزدیک ایک درخت میں پھندہ لگا کر خودکشی کرلی۔

تریپورہ میں کانسٹبل نے خودکشی کرلی
تریپورہ میں کانسٹبل نے خودکشی کرلی

بدھ کی دوپہر اس معاملے میں پتہ چلا۔ پولس لائنس میں درخت سے لٹکی کانسٹبل کی لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔

واقعہ کی اطلاع ملنے کےبعد پولس سپرنٹنڈنٹ کشور دیو ورما اور دیگر اعلی افسران جائے واقع پر پہنچ گئے۔ کانسٹبل دیو ورما مغربی تریپورہ میں منڈوائی پولس تھانہ کے تحت کیرائی پاڈا کا رہنے والا تھا۔ پولس نے اس سلسلے میں معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.