ETV Bharat / state

Murshidabad Police Station: مرشدآباد میں بیل ڈانگہ تھانے کے انچارج افسر کا تبادلہ - Murshidabad Police Station

مرشدآباد ضلع کے بیل ڈانگہ تھانے کے آفیسر انچارج کو تبادلہ کر دیا گیا ہے. ان کی جگہ جمال الدین منڈل کو بیل ڈانگہ تھانے کے او سی مقرر کیا گیا ہے۔ Transfer of Murshidabad Police Station Officer

مرشدآباد ضلع کے بیل ڈانگہ تھانے کے آفیسر انچارج کا تبادلہ

author img

By

Published : Jun 12, 2022, 2:47 PM IST

بیل ڈانگہ، مرشدآباد: مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں رسول اللہ کی شان میں گستاخی کرنے والے نپور شرما اور نوین جندال کے خلاف احتجاجی ریلی کے دوران پرتشدد واقعات کے بعد تھانوں کے اعلیٰ افسران کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے. بیل ڈانگہ تھانے کے آفیسر انچارج سندیپ چٹرجی کو تبادلہ کر دیا گیا ہے. ان کی جگہ جمال الدین منڈل کو بیل ڈانگہ تھانے کے او سی مقرر کیا گیا ہے۔ Transfer of Officer-in-Charge of Bel Danga Police Station, Murshidabad District

بیل ڈانگہ تھانہ علاقے میں ایک نوجوان کے نپور شرما کی حمایت میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے بعد ماحول کشیدہ ہو گیا تھا. مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں تھی. اس دوران متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے. مغربی بنگال سکرٹریٹ بلڈنگ نبنو نے حالات کے مدنظر بیل ڈانگہ تھانے کے آفیسر انچارج کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کیا. سندیپ چٹرجی کی جگہ جمال الدین منڈل کو بیل ڈانگہ تھانے کے نیا آفیسر انچارج مقرر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ ہوڑہ ضلع میں پرتشدد واقعے کے پیش نظر دیہی اور گرامین ایس پی کا تبادلہ کر دیا گیا ہے. نبنو سے اس کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے. آئی پی ایس آفیسر پروین کمار ترپاٹھی کو ہوڑہ ضلع کا نیا پولیس سپرنٹنڈنٹ مقرر کیا گیا ہے۔ آئی پی ایس سی سدھاکر کو ہوڑہ ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ کے عہدے سے ٹرانسفر کرکے جوائنٹ پولیس کمشنر آف پولیس کولکاتا مقرر کیا گیا ہے. اس کے علاوہ آئی پی ایس سومیا رائے (sp, howrah, rural) تبادلہ کرکے (dcp, south, west, kolkata police) مقرر کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.