ETV Bharat / state

TMC Wins Civic Bypolls آسنسول اوربنگاوں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ترنمول فاتح - آسنسول میونسپل كارپوریشن

آسنسول میونسپل كارپوریشن كے 6 نمبروارڈ میں ہوئے ضمنی انتخابات میں ترنمول كانگریس كے امیدوار نے سی پی آئی كے امدیوار كے خلاف تقریبا ساڑھے پانچ ہزار ووٹوں سے شاندار كامیابی حاصل كی۔ بنگاؤں میونسپلٹی كے ضمنی انتخابات میں بھی ترنمول كانگریس كے امیدوار كو زبردست كامیابی ملی ہے۔ TMC Registers Thumping Win in Civic Bypolls

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 24, 2022, 6:23 PM IST

مغربی بنگال كے بردوان ضلع انتظامیہ دفترمیں آسنسول میونسپل كارپوریشن كے وارڈ نمبرچھ میں ہوئے ضمنی انتخابات كی گنتی كی شروعات ہوئی۔گنتی كی شروعات سے ہی ترنمول كانگریس كے امیدواربودھن اپادھیا نے كٹرحریف سی پی آئی ایم پر برتری بنالی اور اختتام یہ سلسلہ جاری رہا۔ TMC Registers Thumping Win in Civic Bypolls

tmc win civic by poll

آسنسول میونسپل كارپوریشن كے وارڈ مبرچھ میں ووٹرس كی كل تعداد 10236 ہے۔ ترنمول كانگریس كے امیدواربودھن اوپاھیا كوپانچ ہزار477 ووٹ ملے جبكہ سی پی آئی ایم كے امیدوار 1206ووٹ ملے ۔ TMC Wins Civic Bypolls

ترنمول كانگریس كے امیدوار بودھن اپادھیا كی جیت كے بعد آسنسول میونپل كارپوریشن كے وارڈ نمبر چھ میں حكمراں جماعت كے حامیوں نے جم كرجشن منایا۔ ترنمول كانگریس كے امیدواربودھن اپادھیا نے كہاكہ مغربی بنگال میں ترنمول كانگریس كے علاوہ كسی دوسری سیاسی جماعت كو كامیابی نہیں مل سكتی ہے۔بدعنوانی كے نام پرترنمول كانگریس كوبدنام كرنے كی بھرپوركوشش كے باوجود اپوزیشن كو كوئی فائدہ حاصل نہیں یوا۔

انہوں نے كہاكہ اس كا مطلب یہ ہے كہ مغربی بنگال میں ممتابنرجی ہی واحد سیاسی رہنما ہیں جو عوام كی پہلی پسند ہیں۔ضمنی انتخابات میں نمایاں جیت نے اپوزیشن كوبیك فٹ پرڈھكلنے كے لٓئے كافی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Anubrata Mondal cattle smuggling scam سب رجسٹراردفترمیں سی بی آئی كی تحقیقات

سی پی آئی ایم كے امیدوارسبھاسیش منڈل نے كہاكہ یقین ہمیں شكست كا سامنا كرنا پڑا ہے لیكن ہماری كاركردگی میں بہتری آئی ہے۔ہم چوتھے مقام سے پہلی پوزیشن پرپہنچ آئے ہیں ۔آنے والے دنوں میں ہم پہلی پوزیشن پر بھی آسكتے ہیں۔

دوسری طرف شمالی24 پرگنہ كے بنگاوں میونسپلٹی كے وارڈ14 نمبر وارڈ میں ہوئے ضمنی انتخابات میں بھی ترنمول كانگریس كے امیدواركوزبردست كامیابی ملی ہے۔ ترنمول كانگریس كے امیدوار پاپائے راہا نے بی جے پی كے امیدوار اروپ كمار پال كو 2118 ووٹوں سے شكست دے دی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.