ETV Bharat / state

مقتول مزدوروں کو ترنمول یوتھ کانگریس کا خراج عقیدت - کولکاتا

کشمیر میں عسکریت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع کے رہنے والے پانچ بنگالی مزدوروں کی یاد میں آج ترنمول یوتھ کانگریس کی جانب سے موم بتی ریلی نکال کر ان خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔

کشمیر میں ہلاک ہونے والے مزدوروں کو ترنمول یوتھ کانگریس کا خراج عقیدت
author img

By

Published : Nov 4, 2019, 8:04 PM IST

جموں و کشمیر میں شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع کے رہنے والے پانچ بنگالی مزدوروں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے ترنمول یوتھ کانگریس کی جانب سے آج کولکاتا میں موم بتی ریلی نکالی گئی.

کشمیر میں ہلاک ہونے والے مزدوروں کو ترنمول یوتھ کانگریس کا خراج عقیدت

اس میں ترنمول کانگریس کی رہنما ششی کمار پانجا، اوم پرکاش مشرا اور ڈاکٹر شنتانو ایم نے شرکت کی۔ ان کے علاوہ ترنمول یوتھ کانگریس کے سینکڑوں کارکنوں نے بھی شرکت کی۔ موم بتی ریلی کولکاتا کے برلا پلانیٹیریم سے شروع کی گئی۔

میو روڈ گاندھی مورتی کے پاس آکر ختم ہوئی ڈاکڑ ششی کمار پانجا نے گاندھی مورتی کے پاس موم بتی جلاکر مہلوکین کو خراج عقیدت پیش کیا ۔اس موقع پر ترنمول کانگریس کے رہنما اوم پرکاش مشرا نے ایک ٹی وی بھارت کو بتایا کہ آج ترنمول یوتھ کانگریس کی جانب سے جموں و کشمیر میں امن وامان کے لئے ریلی نکالی گئی۔

کشمیر میں ہلاک ہونے والے مزدوروں کی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ساتھ ہی اس ریلی کا ایک اور مقصد مرکزی حکومت کی کشمیر میں امن وامان قائم کرنے میں ناکامی کے خلاف احتجاج بھی ہے۔

کشمیر میں روزگار کے لئے گئے ہوئے بنگالی مزدوروں کو مجبورا واپس آنا پڑا ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کشمیر میں امن وامان بحال کرے اور وہاں موجود بنگال کے علاوہ دوسری ریاستوں کے لوگوں کو تحفظ فراہم کرے اور کشمیر میں امن قائم کرے ۔

Intro:کشمیر میں شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع کے ساگردیگھی کے رہنے والے پانچ بنگالی مزدوروں کی یاد میں آج ترنمول یوتھ کانگریس کی جانب سے موم بتی ریلی نکال کر ان خراج عقیدت پیش کی گئی ۔

Body:جموں و کشمیر میں شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع کے رہنے والے پانچ بنگالی مزدوروں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے ترنمول یوتھ کانگریس کی جانب سے آج کولکاتا میں موم بتی ریلی نکالی گئی جس میں ترنمول کانگریس کی رہنما ششی کمار پانجا اوم پرکاش مشرا اور ڈاکٹر شنتانو ایم نے شرکت کی ان کے علاوہ ترنمول یوتھ کانگریس کے سینکڑوں کارکنوں نے بھی شرکت کی موم بتی ریلی کولکاتا کے برلا پلانیٹیریم سے شروع کی گئی اور میو روڈ گاندھی مورتی کے پاس آکر ختم ہوئی ڈاکڑ ششی کمار پانجا نے گاندھی مورتی کے پاس موم بتی جلاکر مہلوکین کو خراج عقیدت پیش کیا ۔اس موقع پر ترنمول کانگریس کے رہنما اوم پرکاش مشرا نے ایک ٹی وی بھارت کو بتایا کہ آج ترنمول یوتھ کانگریس کی جانب سے جموں و کشمیر میں امن وامان کے لئے ریلی نکالی گئی کشمیر میں ہلاک ہونے والے مزدوروں کی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ساتھ ہی اس ریلی کا ایک اور مقصد مرکزی حکومت کی کشمیر میں امن وامان قائم کرنے میں ناکامی کے خلاف احتجاج بھی ہے کشمیر میں روزگار کے لئے گئے ہوئے بنگالی مزدوروں کو مجبورا واپس آنا پڑا ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کشمیر میں امن وامان بحال کرے اور وہاں موجود بنگال کے علاوہ دوسری ریاستوں کے لوگوں کو تحفظ فراہم کرے اور کشمیر میں امن قائم کرے ۔
بائٹ ۔۔اوم پرکاش مشرا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.