ETV Bharat / state

Abhishek Banerjee's ED appearance کوئلہ اسمگلنگ معاملے میں ابھیشیک بنترجی کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے سامنے پیشی

ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سیکریٹری اوررکن پارلیمان ابھیشیک بنرجی سالٹ لیک کے سی جی او کملیکس میں واقع انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے دفترمیں کوئلہ اسم؎گلنگ کے معاملے میں حاضری دی۔اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ Abhishek Banerjee's ED appearance

head of Abhishek Banerjee's ED Appearance In Coal Scam Case

author img

By

Published : Sep 2, 2022, 2:30 PM IST

مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے ڈائمنڈہاربرسے ترنمول کانگریس کے رکن پرلیمان اور پارٹی کے قومی جنرل سیکریٹری ابھیشیک بنرجی کوئلہ اسمگلنگ کے ایک معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے سامنے پیش ہوئے۔سالٹ لیک کے سی جی او کملیکس میں سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے۔TMC National General Secretry Of Abhishek Banerjee's ED Appearance In Coal Scam Case

head of Abhishek Banerjee's ED Appearance In Coal Scam Case
head of Abhishek Banerjee's ED Appearance In Coal Scam Case

ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سیکریٹری ابھیشیک بنرجی نے کہاکہ اس معاملے میں کچھ بھی کہنے کے لئے بچانہیں ہے۔انہیں جب بھی بلایا جائے گاوہ ای ڈی کے سامنے پیش ہوں گے کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ ایجنسی کے پاس ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ پورے ملک کوپتہ ہے کہ بی جے پی اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے خلاف سرکاری جانچ ایجنسیوں کوکس طرح سے استعمال کررہی ہے۔مہینوں سے تفتیش جاری ہے لیکن اب تک ایک بھی الزام ثابت نہیں کیاجاسکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Coal Scam Case: ای ڈی نے ابھیشیک بنرجی کو 2 ستمبر کو طلب کیا

واضح رہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ماجی اس معاملے میں ایک اہم ملزم یا 'کنگ مین'کا پارٹنر ہے، انوپ ماجی اور اس نے کوئلے کی کان کنی کے غیر قانونی کاروبار کے ذریعے پیدا ہونے والے کی آمدنی سے 66 کروڑ روپے سے زیادہ وصول کیے ہیں۔ منی لانڈرنگ کا یہ ای ڈی کیس نومبر 2020 میں سی بی آئی کے ذریعہ درج کی گئی ایف آئی آرکی بنیاد پر کیا گیا تھا۔

اس میں آسنسول اور آسنسول کے آس پاس مغربی بنگال کے کنستوریا اور کجورہ علاقوں میں ایسٹرن کول فیلڈز لمیٹڈ کی کانوں سے متعلق کروڑوں روپے کے کوئلے کی چوری کے گھپلے کا الزام ہے۔ ای ڈی نے اس معاملے میں گزشتہ سال مئی میں چارج شیٹ داخل کی تھی۔ایجنسی نے کہا ہے کہ اس کیس میں جرم کی کل رقم 1,352 کروڑ روپے ہے اور اس نے اب تک 180 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط کیے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.