ETV Bharat / state

نصرت جہاں کاریلوے لائن میں توسیع کامطالبہ - ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں ن

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں نے اپنے پارلیمانی حلقے میں ریلوے لائن کی توسیع کا مطالبہ کیاہے۔

نصرت جہاں کاریلوے لائن میں توسیع کامطالبہ

author img

By

Published : Nov 29, 2019, 5:55 PM IST

پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں نے کہاکہ وہ اپنے پارلیمانی حلقے میں ریلوے لائن کی توسیع کا مطالبہ کرتی ہیں ۔ مشرقی ریلوے کوجلد سے جلد اس منصوبے پر غورکرنا چاہیے۔

ان کا کہنا ہے کہ میرے پارلیمانی حلقے میں آمدورفت کو بہتر بنانے کے لیے ریل سے اہم ہے۔ بشیر ہاٹ ریلوے اسٹیشن واحد اسٹیشن ہے۔ بشیرہاٹ سے حسین آباد کے درمیان ریلوے لائن ہے۔

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیان کا کہنا ہے کہ بشیرہاٹ سے حسین آباد کے درمیان کوئی ریلوے اسٹیشن نہیں ہے۔اگر ان دونوں اسٹیشنوں کے درمیان ایک نیا اسٹیشن بنایا جائے تو بشیر ہاٹ پارلیمانی حلقے کے لوگوں کوآمدورفت میں احسان پیداہو جا ئے گی۔

پارلیمنٹ سیشن کے دوران نصرت جہاں نے کہاکہ مشرقی ریلوے کو شمشیرنگرسے ہنگل گنج تک ریلوے لائن میں توسیع کے منصوبے پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر ریلوے لائن میں توسیع ہوجاتی ہے تواس سے نہ صرف عام لوگوں کو فائدہ ہوگا بلکہ ساحت میں بہتری جائے گی۔

انہوں نے کہاکہ شمشیرنگر اور ہنگل گنج ساحوں ے لیے توجہ کامرکز ہے ۔خیلنج بنگال اور سندربن قریب ہونے کی وجہ سے بڑی تعداد میں سح یہاں تفریح کے لیے آتے ہیں۔

Intro:Body:

BENGAL

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.