ETV Bharat / state

Mahua Moitra Slams BJP Over Pulwama Attack مہوا موئترا نے پلوامہ حملے کو لے کر بی جے پی پر تنقید کی

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان اوربے باک رہنما مہوا میترا نے جمعہ کو بی جے پی کو جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں 14 فروری 2019 کو نیم فوجی قافلے پر دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ حکومت کی ناکامی ky وجہ سے جوانوں کو اپنی جان گنوانی پڑی تھی۔

رکن پارلیمان مہوا موئترا نے پلوامہ حملے کو لے کر بی جے پی پر تنقید کی

author img

By

Published : Apr 15, 2023, 7:41 PM IST

Updated : Apr 15, 2023, 8:13 PM IST

کولکاتا: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے اس بیان پر جس میں انہوں نے کہا تھا کہ 24 گھنوں کے اندر وزیراعظم نریندر مودی ہی پاکستان کو جواب دے سکتے ہیں، ممتا بنرجی ایسا نہیں کرسکتیں، سیاست تیز ہوگئی ہے۔ رکن پارلیمان مہوا موئترا نے بی جے پی کے رہنما کی تنقید کی- مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے کرشنانگر سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان مہوا موئترا نے پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کو لے کر بی جے پی کی قیادت والی مودی حکومت کو نشانہ بنایا-

  • Ex J&K Governor Malik says Pulwama convoy bombing killing 40 jawans was govt’s fault. CRPF asked @HMOIndia for 5 aircrafts to ferry jawans since such large convoys never go by road. MHA refused.

    PM & NSA Doval then told Malik “Aap chup rahiye”.
    Pulwama swung 2019 polls for BJP.

    — Mahua Moitra (@MahuaMoitra) April 15, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان مہو موئترا نے جموں و کشمیر کے اس وقت کے گورنر ستیہ پال ملک کی تقریر کو اپنے ٹوئٹ میں ا استعمال کیا۔ مہوا نے الزام لگایا کہ پلوامہ حملے کے لئے بی جے پی ذمہ دار ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر بی جے پی ذمہ دار نہیں ہے تو کون ہے؟۔اس وقت کے گورنر ستیہ پال نے مرکزی حکومت کو آگاہ کیا تھا لیکن حکومت نے انہیں خاموش رہنے کی نصیحت دی ۔اس کا مطلب کیا ہے۔

رکن پارلمنان نے اس سلسلے میں تین ٹویٹ کئے ۔پہلے ٹویٹ میں انہوں نے لکھاکہ جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا کہ پلوامہ میں اس دن حکومت کی لاپرواہی کی وجہ سے 40 جوان شہید ہوئے تھے۔ سی آر پی ایف نے وزارت داخلہ سے 5 طیارے مانگے تھے۔ کیونکہ اتنے بڑے قافلے میں فوجیوں کو لے جانا خطرے سے خالی نہیں تھا۔ لیکن وزارت داخلہ نے اس درخواست کو مسترد کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:Amit Shah Attack TMC ممتابنرجی حکومت کا 2025 سے قبل خاتمہ ہوجائے گا: امت شاہ

اس ٹویٹ میں مہوا نے یہ بھی لکھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے ملک کو اس بارے میں خاموش رہنے کا حکم دیا۔ مرکزی حکومت کے پاس اس سوال کا کوئی جواب ہے ۔

Last Updated : Apr 15, 2023, 8:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.