ETV Bharat / state

TMC MP Mahua Moitra رکن پارلیمان مہوا موئترا کا اڈانی گروپ پر طنز - ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان مہوا موئترا

ترنمول کانگریس کی رکن اسمبلی مہوا موئترا نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ اڈانی نے ملک اور باوقار ایل آئی سی کمپنی کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔اڈانی سے متعلق حکومت کی خاموشی سے کئی سوال کھڑے ہوتے ہیں ۔عوام کو جواب چاہئے لیکن حکومت اور اڈانی دونوں خاموش ہیں ۔TMC MP Mahua Moitra

رکن پارلیمان مہوا موئترا کا اڈانی گروپ پر طنز

author img

By

Published : Feb 24, 2023, 8:04 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان مہوا موئترا نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر ایک اخباری رپورٹ شیئر کی اور رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ایل آئی سی کو اڈانی گروپ میں سرمایہ کاری کے لئے 3200 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ انہوں نے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے اس بارے میں سوال کیا۔ وہ جاننا چاہتی تھی کہ بجٹ کے بدلے اڈانی کی مدد کی جارہی ہے۔

اتفاق سے اس سال جنوری کے آخر میں امریکی تحقیقی ادارے ہندنبرگ ریسرچ کی جانب سے ایک رپورٹ شائع کی گئی تھی۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ اڈانی گروپ نے شیئر کی قیمت میں دھاندلی کی تھی۔ اس رپورٹ میں صنعتکار گوتم اڈانی کی کمپنی کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ۔ان کے حصص کی قیمتیں گرنے لگیں۔

اپوزیشن اس معاملے کو لے کر متحرک ہوگئیں ۔ان کا الزام ہے کہ ایل آئی سی اور کئی سرکاری بینکوں نے اڈانی گروپ میں سرمایہ کاری کی ہے۔ وہ سرمایہ کاری عام ہندوستانی شہری کی جمع شدہ رقم ہے تو مرکزی حکومت کے لئے لوگوں کا نقصان ہوا ہے۔ اپوزیشن نے اس معاملے پر پارلیمنٹ کو ڈیڈ لاک کردیا۔

ندیا ضلع کے کرشنانگر سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان مہو ا موئترا نے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کے ذریعہ لوک سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی ہدف تنقید بنانے کو لے کر بھی ٹوئٹ کیا.

یہ بھی پڑھیں:Education Minister On Madhyamik Exam : حق تعلیم قانون کی وجہ سے مدھیامک امتحان دینے والے طلبا کی تعداد میں کمی آئی

انہوں نے اس حوالے سے کئی ٹویٹس بھی کی ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کیا۔ اگرچہ یہ احتجاج بنیادی طور پر کانگریس کی طرف سے کیا گیا تھا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.