ETV Bharat / state

Mangalkot Blast Case ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی انوبرتامنڈل باعزت بری - عدم ثبوت کی بنیاد پرباعزت بری

بدھان نگرایم ایل اے اورایم پی عدالت MP And MLA Court نے ترنمول کانگریس کے رہنماانوبرتا منڈل کو بیربھوم ضلع کے منگل کوٹ دھماکہ معاملے میں ثبوت نہ ہونے کی بنیاد پر باعزت بری کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے فیصلے پر ترنمول کانگریس کے رہنما نے کہا کہ وہ ساری زندگی جیل میں رہنے والے نہیں ہیں۔ Mangalkot Blast Case

ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی انوبرتامنڈل باعزت بری

author img

By

Published : Sep 9, 2022, 5:35 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سے متصل بدھان نگر تھانہ کے تحت سالٹ لیک میں واقع ایم ایل اے اور ایم پی عدالت MP And MLA Court میں ترنمول کانگریس کے رہنما انوبرتا منڈل کی پیشی ہوئی۔ عدالت کے احاطے میں سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے۔ Mangalkot Blast Case

ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی انوبرتامنڈل باعزت بری

بدھان نگرایم ایل اے اورایم پی MP And MLA Court عدالت نے ترنمول کانگریس کے رہنماانوبرتا منڈل کوبیربھوم ضلع کے منگل کوٹ دھماکہ معاملے میں عدم ثبوت کی بنیاد پرباعزت بری کرنے کاحکم دیاہے۔عدالت کے فیصلے پر ترنمول کانگریس کے رہنما نے کہاکہ وہ سارے زندگی جیل میں رہنے والے نہیں ہیں۔ Anubrata Mondal Acuitted in Mangalkot Blast Case

ایم ایل اے اور ایم پی عدالت MP And MLA Court نے 2010 میں منگل کوٹ دھماکہ معاملے میں انوبرتامنڈل سمیت چودہ لوگوں کو عدم ثبوت کی بنیاد پربری کرنے کا حکم دیا۔اس سے قبل بردھان ضلع کے آسنسول میں واقع جیل سے انوبرتا منڈل کوسخت سیکیورٹی انتظامات کے درمیان بدھان نگر کے سالٹ لیک میں ایم پی ایم ایل اے کورٹ میں پیشی کے لئے لایاگیا۔

عدالت کے فیصلے پر ترنمول کانگریس کے رہنما نے کہاکہ وہ سارے زندگی جیل میں رہنے والے نہیں ہیں۔ عدالت کے فیصلے سے بے حد خوشی ہوئی۔وہ تمام معاملے میں باعزت بری ہوں گے۔انہیں جھوٹے الزام میں پھنسانے کی سازش کی جارہی ہے۔کوئی بھی انسان ساری زندگی جیل میں نہیں رہ سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Anubrata Mondal in MP/MLA Court ترنمول کے رکن اسمبلی انوبرتا منڈل کی ایم پی، ایم ایل اے عدالت میں پیشی

واضح رہے کہ اس سے قبل خراب جسمانی حالت کا حوالہ دیتے ہوئے 2 مرتبہ ضمانت کی درخواست دی گئی تھی۔ لیکن عدالت نے اس درخواست کو مسترد کر دیا۔ انوبرتا منڈل کے وکیل نے کہا کہ ریاستوں کے درمیان مویشیوں کی نقل و حمل پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ تو انوبرتا اس کے لیے کیسے ذمہ دار ہو سکتے ہیں۔ دوسری طرف سی بی آئی ذرائع کے مطابق سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کی طرف سے پیش کی گئی کیس ڈائری میں کہا گیا ہے کہ موشی اسمگلنگ کے ذریعہ ہونے والی آمدنی سے ہی انوبرتا منڈل نے جائداد بنائی ہے۔انوبرتا منڈل کے باڈی گارڈ سہگل حسین اس معاملے میں براہ راست ملوث ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.