ETV Bharat / state

TMC MLA Amirul Islam Slams BJP جانچ ایجنسیوں كے استعمال سے ترنمول كو ڈرایا نہیں جا سكتا - TMC mla Amirul Islam Slams BJP

شمشیرگنج سے ترنمول كانگریس كے ركن اسمبلی امرالاسلام نے كہا كہ وزیراعلیٰ ممتابنرجی West Bengal Chief Minister Mamata Banerjee كو جانچ یجنسیوں كے غلط استعمال سے ڈرایا دھمكا یا نہیں جا سكتا ہے۔ بی جے پی كی جانب سے طاقت كے استعمال كا الٹا اثر پڑسكتا ہے۔ TMC mla Amirul Islam Slams BJP for the misuse of investigative agencies

16153401_islam
16153401_islam
author img

By

Published : Aug 20, 2022, 7:14 PM IST

مرشدآباد: مغربی بنگال كے مرشدآباد كے شمشیرعلی گنج سے ترنمول كانگریس كے ركن اسمبلی نے كہاكہ وزیراعلیٰ ممتابنرجی كی قیادت والی ریاستی حكومت كے ترقیاتی منصوبوں كی وجہ سے عام لوگوں كو جتنا فائدہ حاصل ہو ا ہے اس سے زیادہ كسی بھی ریاست میں نہیں ہوا۔ TMC mla Amirul Islam Slams BJP for the misuse of investigative agencies

ركن اسمبلی امرالاسلام نے كہاكہ مغربی بنگال كےتمام اضلاع میں رہنے والے لوگوں نے حكومت كے تمام ترقیاتی منصوبوں سے بھر پور فائدہ اٹھایا ہے اور آنےوالے دنوں میں بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا، كیونكہ بنگال میں عوام صرف اور صرف ممتابنرجی كو پسند كرتے ہیں اور اس كے علاوہ كسی اور كو پسند نہیں کرتے۔

انہوں نے كہاكہ اس كی عمدہ مثال مغربی بنگال حكومت كے ترقیاتی منصوبوں كو بین الاقوامی سطح پرسراہاناہے۔گزشتہ روز ہی بین الاقوامی سطح پر ممتابنرجی كی ترقیاتی اسكیموں كی تعریف كی گئی ہے۔ یہ سب كوئی افواہ نہیں بلكہ حقیقت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Industrial Investment in West Bengal بنگال میں چھ سو كروڑ روپے كی سرمایہ كاری كا اعلان

ان كاكہنا ہے كہ موجودہ حالات جو كچھ ہو اس بات سے انكار نہیں كیا جا سكتا ہے كہ ملك كی دوسری ریاستوں كے مقابلے بنگال میں سب سے زیادہ ترقیاتی منصوبوں پر كام ہوا ہے۔حكومت كی یہ سب سے بڑی كامیابی ہے۔

ترنمول كانگریس كےركن اسمبلی كے مطابق آنے والے دنوں بی جے پی كی تمام غلط پالیسیوں كا اس پرہی غلط اثر نہ پڑ جائے ۔اگر آج بنگال میں انتكابات ہوتے ہیں توممتابنرجی كی قیادت والی ترنمول كانگریس كو پہلے سے زیادہ سیٹیں ملیں گی۔ یہ ممكن ہو سكتا ہے كہ بی جے پی كا بنگال سے مكمل طور پر صفایا یو سكتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.