ETV Bharat / state

MLA Abdul Karim Chowdhury ركن اسمبلی عبد الكریم كا وزیراعلیٰ ممتابنرجی كو مكتوب - مغربی بنگال كے شمالی دیناج پور

ركن اسمبلی عبدالكریم چودھری نے ذاكر حسین كو شمالی دیناج پور كے اسلام پور كے بلاك صدر كے عہدے سے ہٹانے كے لئے ترنمول كانگریس كی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی كو خط لكھا ہے۔ اگر ان كے خط پر كارروائی نہیں كی گئی تو ان كے خلاف سڑكوں پر اترنے كی بھی دھكمی دی ہے۔ MLA Abdul Karim Chowdhury Writes to CM Mamata Banerjee

mla abdual karim choudhary
mla abdual karim choudhary
author img

By

Published : Aug 17, 2022, 7:56 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال كے شمالی دیناج پور كے ترنمول كانگریس كے ركن اسمبلی عبدالكریم چودھری اور اسلام پور كے بلاك صدر كے ذاكر حسین كے درمیان جاری اندرونی اختلافات منظرعام پر آنے كے بعد ضلع پارٹی كے عہدیداروں پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔ ركن عبدالكریم چودھری نے ذاكر حسین كو شمالی دیناج پور كے اسلام پور كے بلاك صدركے عہدے سے ہٹانے كے لئے ترنمول كانگریس كی سربراہ اور وزیر اعلیٰ ممتابنرجی كو خط لكھا ہے۔ اگران كے خط پر كارروائی نہیں كی گئی تو اس كے خلاف سڑكوں پر اترنے كی بھی دھكمی دی ہے۔ MLA Abdul Karim Chowdhury Writes to CM Mamata Banerjee

یہ بھی پڑھیں:Mohammadan Sporting Start Campaign ڈورنڈ میں كپ میں محمڈن اسپو رٹنگ كا فاتحانہ آغاز

ركن اسمبلی عبدالكریم چودھری نے كہاكہ ترنمول كانگریس كے اسلام پور كے بلاك صدر كے ذاكر حسین كی وجہ سے پارٹی اور كاركنان دونوں كو نقصان كا سامنا كرنا پڑ رہا ہے۔ اسی بنیاد پر بلاك صدر كے عہدے سے ہٹانے كی بات كی جارہی ہے۔ تجربہ كار سیاسی رہنما عبدالكریم چودھری نے كہاكہ چھ مہینہ قبل ذاكر حسین كو اسلام پور كے بلاك صدر كے عہدے سے ہٹانے كا مطالبہ كیا گیا تھا۔ اس وقت ترنمول كانگریس كی سربراہ ممتابنرجی نے یقین دہانی كرائی تھی، لیكن لمبا عرصہ گزر جانے كے بعد بھی ابھی تك اس پر كوئی كا فیصلہ نہیں كیا گیا ہے۔

انہوں نے كہا كہ ترنمول كانگریس كی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی كو خط لكھ كر اس معاملے كو جلد سے جلد ختم كركے كاركنان كی حوصلہ افزائی كی جائے۔ وزیر اعلیٰ ہماری رہنما ہیں۔ ان كی ہر بات سرآنكھوں پر ہے لیكن شمالی دیناج پور كے بلاك صدر كو ہٹانے میں اب زیادہ دیر نہیں كی جا سكتی۔ ان كاكہنا ہے كہ بلاك صدر كے عہدے سے ذاكر حسین كو نہیں ہٹایا گیا تو وہ اپنے حامیوں كے ساتھ سڑكوں پر اتریں گے، ضرورت پڑی تو تحریك بھی چلائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.