ETV Bharat / state

TMC PM Derek O Brien نئی پارلیمانی کمیٹی میں ٹی ایم سی ارکان کو شامل نہ کرنے پر او برائن برہم

مرکزی حکومت کی جانب سے نئی پارلیمانی کمیٹی کا اعلان کیا گیا۔ ریاست کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے ارکان پارلیمنٹ کو پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ نہیں دیا گیا جس پر ٹی ایم سی رہنما او برائن برہمی کا اظہار کیا ہے۔ TMC PM Derek O Brien

پارلیمنٹری کمیٹی کے چیئرمین کا عہدے کولے کر ڈریک او برائن برہم

author img

By

Published : Oct 6, 2022, 1:11 PM IST

کولکاتا: پارلیمنٹری کمیٹی کے چیئرمین کے نام کا اعلان کے راجیہ سبھا میں ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان اور پارلیمانی پارٹی کے لیڈر ڈیرک اوبرائن نے مرکز میں نریندر مودی حکومت پر تنقید کی۔ TMC PM Derek O Brien Reaction On Parliamentary Committee Chairman

ڈریک او برائن نے ٹوئٹ میں لکھا کہ نئی پارلیمانی کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے، لیکن افسوس کی بات ہے کہ اس کمیٹی میں تیسری سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ترنمول کانگریس کے ایک بھی رکن کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔

ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان ڈریک او برائن نے کہا کہ یہ نئے ہندوستان کی سچی کہانی ہے۔ حکمراں جماعت بی جے پی نے پارلیمنٹری کمیٹی کو اپوزیشن سے چھین لیا۔چیئرمین کا عہدہ ترنمول کانگریس کو ملنے والا تھا لیکن رکن پارلیمان لاکٹ چٹرجی کے حوالے کر دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت میں سب کا ساتھ سب کا وکاس دیکھاوا ہے۔اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں۔مرکزی حکومت اپنی مرضی کے مطابق سب کچھ کرتی ہے اس کا اپوزیشن سے کوئی مطلب نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Ravan Effigy Falls in Muzaffarnagar راون دہن کے دوران حادثات کے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

دوسری طرف بی جے پی کی رکن پارلیمان لاکٹ چٹرجی نے ڈریک او برائن کے ٹوئٹ پر ترنمول کانگریس کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ مغربی بنگال اسمبلی میں بی جے پی کے70 سے زائد ارکان اسمبلی ہونے کے باوجود بولنے کی اجازت نہیں ہوتی۔

انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کو ان سب باتوں کے بجائے اپنی ریاست پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ممتابنرجی کو اپنا گھر سنبھالنے کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔TMC PM Derek O Brien Reaction On Parliamentary Committee Chairman

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.