ETV Bharat / state

Showcause Notice to Humayun Kabir رکن اسمبلی ہمایوں کبیر کو وجہ بتاو نوٹس

author img

By

Published : Jul 31, 2023, 4:20 PM IST

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے پارٹی کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر بھرت پور سے رکن اسمبلی ہمایوں کبیر کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔ دوسری طرف رکن اسمبلی نے بھی پارٹی چھوڑنے کی بات کہی ہے ۔

رکن اسمبلی ہمایوں کبیر کو وجہ بتاو نوٹس
رکن اسمبلی ہمایوں کبیر کو وجہ بتاو نوٹس

مرشدآباد: مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری ہونے کے بعد ہمایوں کبیر نے دعویٰ کیا کہ وہ 2026 میں پوری ریاست میں ایک نئی پارٹی بنائیں گے۔ ضلع ترنمول (ٹی ایم سی) اسے ہٹا کر بدعنوانی جاری رکھنا چاہتی ہے۔

رکن اسمبلی ہمایوں کبیر نے نوٹس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ پارٹی کو کسی بات کا علم نہیں ہے۔عام لوگوں میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔اگر ترنمول کانگریس کی جانب سے میرے خلاف کارروائی کی جاتی ہے تو وہ بھی اس کے خلاف بلند کریں گے۔ میں 2026 کی اسمبلی سے پہلے ایک بالکل نئی پارٹی بناؤں گا۔

بھرت پور کے رکن اسمبلی ہمایوں کی وارننگ‌ دیتے ہوئے کہا کہ سب سمجھ جائیں گے کہ میں صرف کہتا نہیں ہوں۔جو کہتا ہوں وہ کرکے بھی دیکھاتاہوں ۔ یہ صرف مرشد آباد کی بات نہیں ہوگی۔ بنگال کے بیشتر رہنما ہمارے ساتھ ہیں۔ شمالی بنگال میں میرے ساتھ کون ہے، جنوبی بنگال میں کون میرے ساتھ ہے۔ سب کچھ دیکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:Buddhadeb Bhattacharya Health Update سابق وزیراعلیٰ بدھا دیب کی حالت مستحکم

دوسری طرف ترنمول کانگریس ضلع صدر ایس سنگھا رائے نے کہاکہ پارٹی سے بڑھ کر کوئی لیڈر نہیں ہوتا ہے۔جہاں تک ہمایوں کبیر کی بات ہے تو وہ ایک تجربہ کار سیاسی رہنما ہیں اچھی طرح سے پتہ ہے کہ انہیں کرنا ہے کیا نہیں۔اس سلسلے میں پارٹی کے اعلیٰ کمان فیصلہ کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.