ETV Bharat / state

TMC candidate's Campaign By Bicycle in Asansol: ٹی ایم سی امیدوار کی سائیکل پر تشہیری مہم - مغربی بنگال کی خبر

آسنسول میونسپل کارپوریشن کے وارڈ نمبر 80 سے ترنمول کانگریس کے امیدوار کورونا گائیڈ لائن پر عمل TMC Candidate Campaign Alone For Upcoming Civic Poll In Asansol کرتے ہوئے تنہا سائیکل پر تشہیری مہم چلا رہے ہیں۔

ٹی ایم سی امیدوار کی سائیکل پر تشہیری مہم

author img

By

Published : Jan 21, 2022, 5:30 PM IST

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی تیسری لہر Third wave Of Corona Virus In West Bengal کے مدنظر کلکتہ ہائی کورٹ کی ہدایت پر 22 جنوری کو چار اضلاع میں ہونے والے کارپوریشن انتخابات کو تین ہفتوں کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔

میونسپل الیکشن کی تاریخ موخر ہونے کے باوجود چاروں اضلاع میں تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے کورونا گائیڈ لائن کے تحت تشہیری مہم جاری ہے۔

آسنسول میونسپل کارپوریشن کے وارڈ نمبر 80 سے ترنمول کانگریس کے امیدوار کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے تنہا سائیکل پر تشہیری مہم چلا رہے ہیں۔

وارڈ نمبر 80 سے ترنمول کانگریس کے امیدوار ترون چکرورتی ہاتھوں میں سینی ٹائزر اور ماسک لے کر تنہا سائیکل پر سوار ہو کر تشہیری مہم کر رہے ہیں۔

ایک طرف ترنمول کانگریس کے امیدوار محلے کے لوگوں کے درمیان ہینڈ سینی ٹائزر اور ماسک تقسم کرتے ہیں دوسری جانب اسی درمیان انہیں ووٹ کرنے کی بھی اپیل کر رہے ہیں۔

ترنمول کانگریس کے امیدوار وارڈ نمبر 80 کے ووٹرز کی توجہ اپنی طرف متوجہ کرانے کے لئے ڈمرو بھی بجاتے ہیں۔ ووٹرز سے بات چیت کرنے کے دوران سماجی فاصلے کا بھی خیال رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Polls to 4 Municipal Corporations Postponed: مغربی بنگال میں چار میونسپل کارپوریشن کے انتخابات 3 ہفتے کے لیے ملتوی

واضح رہے کہ مغربی بنگال کے چار اضلاع شمالی 24 پرگنہ، ہگلی، بردوان اور بردوان میں 22 جنوری کو کارپوریشن انتخابات ہونے والے تھے لیکن ریاست میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز اور شرح اموات دونوں میں تشویشناک اضافہ ہونے پر اسے (انتخابات ) کو تین ہفتوں کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.