ETV Bharat / state

Three People Died in North 24 Parganas: ریلی میں بھگدڑ مچنے سے دو خواتین سمیت تین کی موت

شمالی 24 پرگنہ کے پانی ہٹی علاقے میں میلے کے بعد ریلی کے دوران بھگدڑ مچنے سے تین افراد کی موت ہو گئی جس میں دو خواتین شامل ہیں۔ Three People Died in north 24 parganas

ریلی میں بھگدڑ مچنے سے دو خواتین سمیت تین کی موت

author img

By

Published : Jun 12, 2022, 2:52 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے پانی ہٹی علاقے میں میلے کے دوران بھگدڑ مچنے سے تین افراد کی موت ہو گئی جس میں دو خواتین شامل ہیں۔ اس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ ذرائع کے مطابق سودپور میں میلے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس دوران سودپور اور ڈنلپ کے درمیان بنگالیوں کی جانب سے مذہبی ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا۔ Three People Died in north 24 parganas fair

ریلی جب کمرہٹی کے ساگر دتہ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال کے سامنے پہنچی تو وہاں بھگدڑ مچ گئی۔ بھگدڑ کی وجہ سے افراتفری پھیل گئی اور اس دوران تین افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے زخمیوں کو بلرام جنرل ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں تینوں کی موت کی تصدیق کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: Stampede at Mata Vaishno Devi Temple: ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ کے دوران 12 لوگوں کی موت، درجنوں زخمی

جب کہ دوسرے زخمی لوگوں کو ساگر دتہ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ بیرکپور پولیس کمشنر نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.