ETV Bharat / state

Road Accident سڑک حادثے میں تین لوگوں کی موت - مغربی بنگال کے مدنی پور ضلع

مشرقی مدنی پور شہر میں کالی پوجا کی رات سڑک حادثہ میں تین لوگوں کی موت ہو گئی۔ یہ حادثہ رام نگر پولیس اسٹیشن کے ساپوا چوراہے پر پیش آیا۔ ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ انہیں کنتھی مہاکما اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اس وقت وہ وہاں زیر علاج ہیں۔Road Accident

سڑک حادثے میں تین لوگوں کی موت
سڑک حادثے میں تین لوگوں کی موت
author img

By

Published : Oct 25, 2022, 2:03 PM IST

رام نگر: مغربی بنگال کے مدنی پور ضلع میں پیر کی رات چار لوگ ایک سوئفٹ ڈیزائر کار کے ذریعہ کانتھی سے دیگھا کی طرف آرہے تھے۔ سوئفٹ ڈیزائر نے کنٹرول کھو دیا اور دیگھا آنند کمار 116 بی قومی شاہراہ کے ساپوا کے قریب سڑک کے کنارے ایک درخت سے ٹکرا گئی۔ Three People Dead In Road Accident In Medni Pur In west Bengal

سوئفٹ ڈیزائر کار کے اندر موجود چار افراد میں سے تین درخت سے ٹکرانے کی وجہ سے مر گئے (Severe Died in Road Accident)۔ چوتھے شخص کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ وہ کانتھی محکمہ اسپتال میں زیر علاج ہے۔

حادثے کے بعد مقامی باشندوں جے زخمیوں کی مدد کے لئے آگئے آئے ۔زخمیوں کو کانتھی سب ڈسٹرکٹ اسپتال پہنچایا۔ ڈاکٹروں نے چار میں سے تین لوگوں کو مردہ قرار دے دیا۔ دوسرے شخص کو شدید زخمی حالت میں کانتھی سب ڈسٹرکٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق کار کی رفتار اتنی زیادہ تھی کہ کار درخت سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے لوگ کانتھی تھانہ کے تحت مجنا علاقے کے رہنے والے ہیں۔ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت نندن پردھان کی عمر پچاس ہے ۔کار کے مالک تھے۔ کنچن سو (48)، گوتم داس (46) کے طور پر پوئی ہے۔

زخمی شخص کا نام رنجن دیبناتھ (50) ہے۔ پولیس اس حادثے کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی گھر والے کانتھی سب ڈسٹرکٹ اسپتال پہنچے۔ Three People Dead In Road Accident In Medni Pur In west Bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.