ETV Bharat / state

ترنمول کانگریس کے سینکڑوں کارکنان بی جے پی میں شامل

مغر بی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے مضبوط گڑھ جنوبی 24 پر گنہ میں دراڑپڑنے لگا ہے۔ پنچایت پردھان سمیت تقریباً تین سو کارکنان بی جے پی میں شامل ہوگیے ۔

author img

By

Published : Jul 5, 2019, 7:13 PM IST

ترنمول کانگریس کے سینکڑوں کارکنان بی جے پی میں شامل

لوک انتخابات کے نتائج کے بعد سے مغر بی بنگال میں ترنمول کانگریس کےرہنماؤں کے بی جے پی میں شامل ہونے کا سلسلہ جا ری رہا ہے۔ جنوبی 24 پر گنہ کے بھانگڑ پنچایت کے پردھان شاسمول منڈل سمیت تقریباًتین ترنمول کانگریس کے کارکنان بی جے پی میں شامل ہوگیے۔

ضلع بی جے پی کے صدر امت بنر جی نے کہاکہ مغر بی بنگال تبدیلی میں یقین رکھتے ہیں۔ ریاست سے بائیں محاذ کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ لوگوں کو ترنمول کانگریس پر سے بھروسہ اٹھنے لگا ہے۔

انہوں نے کہاکہ بنگال کے لوگوں کو متبادل سیاسی جماعت کی تلاش ہے۔ اس لیے وہ بی جے پی میں شامل ہورہے ہیں۔ جنوبی 24 پرگنہ کے لوگ ترنمول کانگریس کے رہنماؤں سے اب کر بی جے پی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔

ترنمول کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے پنچایت پردھان کاکہنا ہے کہ عوام کے لیے کام کرنا ہے۔ ترنمول کانگریس میں رہ کر موقع نہیں مل رہا تھا۔

انہوں نے کہاکہ کٹ منی کے سبب عام لوگوں کا پارٹی سے بھروسہ اٹھانے لگا ہے۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.