ETV Bharat / state

مغربی بنگال کے لوگ بی جے پی کو آشیر واد دیں گے : شیو راج سنگھ چوہان - urdu news

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے مغربی بنگال کے عوام سے اپیل کی کہ وہ بڑھ چڑھ کر ووٹنگ میں حصہ لیں ۔

مغربی بنگال کے لوگ بی جے پی کو آشیر واد دیں گے

author img

By

Published : Mar 27, 2021, 12:56 PM IST

مسٹر چوہان نے آج ایک ٹویٹ کے ذریعے کہا ’’ آج مغربی بنگال کی جن سیٹوں پر اسمبلی 2021 کے لئے ووٹنگ ہورہی ہے ۔

وہاں کے لوگوں سے میری اپیل ہے کہ آپ سبھی بڑھ چڑھ کر ووٹ کریں ۔ انتخابات جمہوریت کی بنیادپر ہونگے۔ برسوں سے جو ناانصافی آپ سبھی کے ساتھ ہوئی اس کا بدلہ لینے کا وقت آ گیا ہے ۔

مسٹر چوہان نے ٹویٹس میں کہا ’’ آج مغربی بنگال میں پہلے مرحلے کے اسمبلی 2021 کے لئے ووٹنگ کادن ہے ۔

آج بنگال کی عوام بی جے پی کو آشیر واد دیں گی اور بدعنوانی کو مسترد کر کے ترقی کا انتخاب کریں گے ۔دہشت گردی کو مسترد کر کے امن کا انتخاب کریں گے اور گھپلوں کو مسترد کر کے گڈ گورننس کا انتخاب کریں گے۔

یواین آئی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.