ETV Bharat / state

SFI And DYFI Protest Turn Violence ایس ایف آئی اور ڈی وائی ایف آئی کے حامیوں کا پرتشدد احتجاج - SFI And DYFI Protest

شمالی 24 پرگنہ کے بدھان نگر تھانہ کے تحت سالٹ لیک کے کروناموئے میں واقع مغربی بنگال پرائمیری بورڈ کے خلاف ٹیٹ پاس کرنے والے امیدواروں کے احتجاج کو ختم کرانے کے لئے پولیس کے طاقت کے استعمال پر ڈی وائی ایف آئی اور ایس ایف آئی کے حامیوں نے احجاجی ریلی نکالی ۔اس دوران پولیس اورایس ایف آئی اور ڈی وائی ائف آئی کے حامیوں کے درمیان جم کر جھڑپ ہوئی ۔ SFI And DYFI Protest Turn Violence

ایس ایف آئی اور ڈی وائی ائف آئی کے حامیوں پر پولیس انتظامیہ ٹوٹ پڑی

author img

By

Published : Oct 21, 2022, 6:14 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سے متصل ضلع شمالی 24 پرگنہ کے سالٹ لیک کے کرونا موئے علاقے میں ٹیٹ پاس کرنے والے امیدواروں پر پولیس کی جانب سے طاقت کا اسعتمال کرنے کے خلاف تمام اپوزیشن جماعتیں سڑکوں پر اتر آئی ہیں۔TET Agitation SFI And DYFI Protest Turn Violence At Salt Lake In west Bengal

ریاست کے تمام اضلاع میں مغربی بنگال پولیس اور حکومت کے خلاف پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان کولکاتا اور اس کے اطراف کے اضلاع میں ٹرافک نظام درہم برہم ہو کر رہ گئی ہے ۔

ایس ایف آئی اور ڈی وائی ائف آئی کے حامیوں پر پولیس انتظامیہ ٹوٹ پڑی
ایس ایف آئی اور ڈی وائی ائف آئی کے حامیوں پر پولیس انتظامیہ ٹوٹ پڑی

اسی درمیان شمالی 24 پرگنہ کے بدھان نگر تھانہ کے تحت سالٹ لیک کے کروناموئے میں واقع مغربی بنگال پرائمیری بورڈ کے خلاف ٹیٹ پاس کرنے والے امیدواروں کے احتجاج کو ختم کرانے کے لئے پولیس کے طاقت کے استعمال پر ڈی وائی ایف آئی اور ایس ایف آئی کے حامیوں نے احجاجی ریلی نکالی ۔

پولیس نے ایس ایف آئی اور ڈی وائی ائف آئی کے حامیوں کی ریلی کو روکنے کی کوشش کی۔اس پر مظاہرین کے درمیان جم کر جھڑپ ہوئی ۔ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایس ایف آئی اور ڈی وائی ایف آئی کے درجنوں حامیوں کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:Two Days Islamic Workshop in Bidar بیدر میں دو روزہ ’رجوع الی القرآن‘ ورکشاپ منعقد

ڈی وائی ایف آئی کی ریاستی جنرل سیکریٹری مناکشی مکھرجی نے کہاکہ دراصل پولیس نوجوانوں کی تحریک سے خوفزدہ ہو چکی ہے۔اسی وجہ سے تحریک طاقت کی بدولت کچلنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ کولکاتا اور مغربی بنگال کی پولیس تمام حدیں پار کر چکی ہیں۔پولیس رات میں خواتین کو پکڑ کر تھانے لے جاتی ہے۔ احتجاج کرنے والوں پر طاقت کا استعمال کرتی ہے۔ اس کے خلاف اگر آواز نہیں اٹھائی جائے گی اس سے بھی برا حالات ہو سکتے ہیں۔TET Agitation SFI And DYFI Protest Turn Violence At Salt Lake In west Bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.