ETV Bharat / state

مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں سردیوں میں زبردست اضافہ - کولکاتا اور اس کے اطراف کے اضلاع میں سردی میں اضافہ

درجہ حرارت میں کمی آنے کے سبب دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف کے اضلاع میں سردی میں اضافہ ہوا ہے اور اس کے ساتھ سرد لہریں تیز ہو گئی ہیں۔

temperature will low in different part of west bengal
مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں سردیوں میں زبردست اضافہ
author img

By

Published : Jan 28, 2021, 10:44 PM IST

مغربی بنگال کی دارالحکومت کولکاتا سمیت دیگر اضلاع میں موسم کی آنکھ میچولی کا کھیل جاری ہے۔ ریاست کے تمام اضلاع میں سردی میں اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ سرد ہوائیں چلنے سے لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

دیکھیں ویڈیو

درجہ حرارت کمی آنے کے سبب دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف کے اضلاع میں سردی میں اضافہ ہوا ہے اور اس کے ساتھ سرد لہریں تیز ہو گئی ہے۔

علی پور محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چار پانچ دنوں کے دوران ریاست کے مختلف اضلاع میں درجہ حرارت میں تیزی سے کمی آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ درجہ حرارت میں کمی آنے کے سبب تیز سرد لہریں بھی چلیں گی۔ اس کے ساتھ کہیں کہیں بارش بھی ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ایک ہفتے کے بعد ہی موسم میں تبدیلی کا امکان ہے۔ بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:

انڈین سیکولر فرنٹ کے رہنما کا ترنمول کانگریس پر رقم کی پیشکش کا الزام

دوسری طرف ریاست کے مختلف اضلاع میں گھنے کہرے میں اضافہ ہوا ہے۔ اس کی وجہ سے سیالدہ اور ہوڑہ ڈویژن میں ریل خدمات پوری طرح سے متاثر ہوئی ہے۔کہرے کے سبب لوکل ٹرینیں منسوخ ہونے کے سبب مسافروں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.