ETV Bharat / state

Syed Mushtaq Ali t20سید مشتاق علی ٹی20 ٹرافی میں بنگال کی پہلی جیت

author img

By

Published : Oct 15, 2022, 3:17 PM IST

گیندبازوں کی عمدہ بالنگ کی بدولت بنگال نے اڈیشہ کو یکطرفہ مقابلے میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سید مشتاق علی ٹی20 ٹرافی میں پہلی جیت درج کرنے میں کامیاب حاصل کی ۔Syed Mushtaq Ali t20

سید مشتاق علی ٹی20 ٹرافی میں بنگال کی پہلی جیت

کولکاتا:بنگال نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بنگال کے پہلے بالنگ کرنے کے فیصلے کو بالکل درست ثابت کیا۔تمام گیندبازوں نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اڈیشہ کو 18.1 اوورز میں 82 رنوں پر آل وٹ کردیا۔Syed Mushtaq Ali t20 :Bengal Registered First Win

ادیشہ کی جانب سے ابھیشیک راوت 24 رن بنا کر نمایاں اسکورر رہے جبکہ ان کی ٹیم کے 8 بلے باز ڈبل ڈیجیٹ تک بھی پار نہیں کرسکے ۔ بنگال کی جانب سے میکش کمار 3.1 اوور میں 12 رن دے کر تین وکٹ حاصل کرکے سب سے کامیاب گیندباز رہے ہیں۔اس کے علاوہ ورتک چٹرجی کو تین وکٹ ملے۔

بنگال نے لکھنؤ کے ایکانا اسٹیڈیم میں اڈیشہ کے خلاف آٹھ وکٹوں سے آسان جیت درج کی۔ اڈیشہ کی پوری ٹیم 86 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ بنگال نے فتح کا ہدف 15ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں:Virat Fan Murders ویراٹ کوہلی کے مداح نے روہت شرما کے مداح کو قتل کردیا

مختصر ہدف کے تعاقب میں بنگال کی شروعات مایوس کن رہی ۔بنگال کی جانب سے رنجیوت کھیرا بغیر کھاتہ کھولے پویلین لوٹ گئے۔ابھیمنو ایشورن اور سدیپ کمار گھرامی کے درمیان 59 رنوں کی شراکت داری ہوئی ۔سدیپ کمار گھرامی 29 رن بنا کر آوٹ ہوئے۔ابھیشیک پورل 20 رن بنا کر ناٹ آوٹ رہے ۔

بنگال نے اڈیشہ کے خلاف آٹھ وکٹوں سے آسان جیت درج کی۔ اڈیشہ کی پوری ٹیم 86 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ بنگال نے فتح کا ہدف 15ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔Syed Mushtaq Ali t20 :Bengal Registered First Win

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.