ETV Bharat / state

Suvendu Slam Abhishek ابھیشیک بنرجی ممتابنرجی کے بغیر زیرو ہیں: شبھندو ادھیکاری - شبھندو ادھیکاری نے اپنے اسمبلی حلقہ نندی گرام

قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شھبندو ادھیکاری نے ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان اور پارٹی کے جنرل سیکرٹری ابھیشیک بنرجی پر جم کر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ممتا بنرجی کے بغیر زیرو ہے۔

ابھیشیک بنرجی ممتابنرجی کے بغیر زیرو ہیں:شبھندو ادھیکاری

author img

By

Published : May 1, 2023, 12:57 PM IST

نندیگرام:مغربی بنگال اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری نے اپنے اسمبلی حلقہ نندی گرام میں وزیر اعظم نریندر مودی کے من کی بات' کے 100ویں پروگرام میں شرکت کی۔شبھندو ادھیکاری نے ریاستی حکومت کی موجودہ صورتحال پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور ان کی پارٹی کے وزراء کی جم کر تنقید کی۔

کسی زمانے میں ترنمول کانگریس کے حصہ رہ چکے شبھندو ادھیکاری نے کہا کہ ابھیشیک بنرجی کی عوامی رابطہ مہم ڈرامہ سے کم نہیں ہے۔پنچایت انتخابات ختم ہونے کے ساتھ ہی ان کے ڈرامے پر پردہ گر جائے گا۔وہ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔

  • TMC(regional party) using police force as private security agency. I have asked the @DGPWestBengal to inform me whether TMC(regional party) has deposited cost for deployment of police force at Trinamool panchayat primaries, failure to do so would be me knocking the doors of… pic.twitter.com/Q4jOJnQpGv

    — Suvendu Adhikari • শুভেন্দু অধিকারী (@SuvenduWB) May 1, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے کہا کہ سی پی ایم مہم سے ترنمول کانگریس پر کوئی اثر پڑنے والا نہیں ہے۔ان مہم سے پارتھا چٹوپادھیائے کو ایم ایل اے کے عہدے سے ہٹایا نہیں جا سکتا ہے۔ہم ہی بدعنوانی میں ملوث ترنمول کانگریس کی حکومت کو اقتدار سے بے دخل کریں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ ہم نے ممتا کو ووٹ نہیں مہم شروع کی ہے۔لوگوں پر اس کا اثر مرتب ہونے لگا ہے ۔پنچایت انتخابات میں بھی اس کا اثر دیکھنے ملے گا۔حکمراں جماعت پنچایت انتخابات کرانے کے موڈ میں نہیں ہے کیونکہ وہ شکست سے خوفزدہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Suvendu Adhikari شبھندو ادھیکاری کا نوشاد صدیقی کی حمایت میں تحریک چلانے کا مشورہ

حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری نے کہا کہ ممتا بنرجی بھی رام کا نام لینے لگی ہیں لیکن اس کا ان پر اور ان کی پارٹی پر کوئی اثر پڑنے والا نہیں ہے۔اس سے انہیں کوئی فائدہ ہونے والا نہیں ہے۔ پارتھو کو استعفیٰ دینے کی ضرورت نہیں ہے، بی جے پی پارتھو کو شکست دے گی۔

انہوں نے مزید کہاکہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس پر ریاستی پولیس کو نجی ایجنسیوں کی طرح استعمال کرنے کا الزام لگایا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر اس سلسلے میں تصویریں اور ویڈیو بھی شیئر کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.